کچھ دکھ ... کچھ درد ... کچھ اداسیاں ... بہت ہی ذاتی ہوتی ہیــــں ... اور انہیں ہم کسی سے بیان بھی نہیــں کر سکتے ... ہمیــــں اپنی کفیت کا خود بھی پتہ نہیـں ہوتا .......!!! 😔😔
مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے ... توڑنے والے کو نہیـــــــــں ... غلط ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا ... اتنا مشکل نہیـــــــــں ہوتا ... جتنا صحیح ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے ......!!!