Damadam.pk
Chanda+yasi's posts | Damadam

Chanda+yasi's posts:

Chanda+yasi
 

دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج_و_غم ۔۔۔!
سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چبتے

Chanda+yasi
 

<%=*غزل*=%>
جب ھم تیرے شہر میں رہا کرتے تھے.
ہم بھی چپ چاپ جیا کرتے تھے;
آنکھوں میں پیاس ہوا کرتی تھی
دل میں طوفان اٹھا کرتے تھے;
گھر کی دیوار سجانے کی خاطر
ہم تیرا نام لکھا کرتے تھے;
آج تیری تصویر دیکھی تو یاد آیا
کبھی ہم بھی محبت کیاکرتےتھے

Sahi kaha na .....💔
C  : Sahi kaha na .....💔 -