مطلب کے بنا کسی کو کون پوچھتا ہے۔ بغیر روح کے تو گھر والے بھی نہیں رکھتے"!!
" اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ،چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔
قلب کی آنکھ جب کھلتی ہے تو انسان حق وباطل کے درمیان فرق کو سمجھنے والا ہو جاتا ہے۔ قلب وہ دکھاتا اور سمجھاتا ہے جو ظاہری آنکھ دکھانے سے اورعقل سمجھانے سے قاصر ہے۔
اورجب قلب سے ذکر شروع ہوجائے تو ہاتھ اور تسبیح کا ہلنا ختم ہوجاتا ہے ، اور پھر یادِ الہی یا ذکرِ الہی سے گناہوں سے بھرا کالا دل اللہ کی رحمت سے دوبارہ سرخ ہونے لگ جاتا ہے، اور انسان کے دل کو وہ نور ملتا ہے،کہ وہ مقصدِ حیات سمجھ جاتا ہے
ہر اس شخص کے قریب رہیں جو آپ کی خوشی کا باعث ہے، تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی تک زندہ ہیں۔!!♥️
تمام نُقصانات قابلِ تلافی ہیں ہر دُکھ کا مداوا ہو سکتا ہے ، مگر آپ کی زندگی کے وہ ماہ و سال جو دوسروں کو خوش کرنے میں ضائع ہوگئے اُن کا ازالہ نامُمکن ہے!
محبت وہ واحد پھول ہے جو موسموں کی مدد کے بغیر اگتا اور کھلتا ہے🌸🦋❤️
دسبمر تو یوں ہی بدنام ہے یارو🥲🥲
بچھڑنے واے تو جون جولائی میں بھی بچھڑ جاتے ہیں💔🥺
#🥀✨
✍ لوگوں کو آزاد کر دو جس نے جانا ہے
تم اسے روک نہیں سکتے اور جس نے تمہارے ساتھ رہنا ہے اسے کسی قید کی ضرورت نہیں 💯
سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے
جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں
بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں
یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ہے
*مُکمل لاتعلق ہو جانا ... اِتنی اذیت نہیـــــــــں دیتا ... جِتنا تعلق کا رہنا ... اور تعلق میــــں خاموش ہو جانا ... اذیت دیتا ہے ........!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain