ہمارے ماں باپ کو بڑھتی عمربوڑھا نہیں کرتی بلکہ ہماری نافرمان جوانی انہیں بوڑھا کردیتی ہے
💞عطرہ شرف💞
:: جب کوئی لڑکا پیدا ہوتا ہے تو اللہ پاک
فرماتے ہیں جاو تم دنيا میں اور اپنے والد کی مدد کرو.
اور جب کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے تو
اللہ پاک فرماتے ہیں جاو تم دنیا میں ..میں تیرے والد کی مدد کروں گا
🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
رات کے وقت جب کتے کے بھونکنے کی آواز سنائی دے تو اللہ کی پناہ مانگو کیوں کی وہ ایسی مخلوق دیکھتا ہے جو ہم نہیں دیکھ سکتے
🏡🏡🏡🏡🏡🏡🏡🏡🏡
بسم اللہ پڑھ کر دروازہ بند کیا کرو کیوں کی شیطان وہ دروازہ نہیں کھول سکتا جسے بسم اللہ پڑھ کر بند کیا🍶🍶🍶🍶🍶🍶🍶🍶🍶
پانی کے برتن ڈھک کے رکھا کرو خاص طور پر رات کے وقت
😌😌😌😌😒😒😒😌😌
اچھی اور پورے سکون کی نیند کے لیے درود پاک پڑھ کے سویا کرو
🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤
ہر اچھی بات آپ کے پاس امانت ہوتی ہے اور امانت جلدی لوگو تک پہنچا دینا چاہئے. و
*💗🌹آج کی اچّھی بات💗🌹*
💫 *اکثر وہ لوگ ﺟﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ کھینچنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کو زندگی کا حصہ اور خوشی سمجھتے ہیں،*
💫 *ان کو یہ ضرور سمجھ لینا چاہیئے کہ جب وقت پلٹا ہے تو پھر ایسے لوگوں ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺎﺅﮞ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﯽ۔*
💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹
اللہ پاک ہمیں دوسروں کے لیے باعث رحمت بنائے آمین
Wearing unbranded and cheap clothes doesn't mean you are poor .
Remember you have a family to feed ,not a community to impress👈👈
Life is a constant conflict between
"Affection "and " ego"
"Affection" always wants to say sorry
And
" Ego" always wants to hear sorry
One good book is equal to hundred friends
But
A good friend is equal to library
😍😍😍😍😍
Pretending we don't need others when we do,and trying to pretend things are better than they really are,adds fuel to the fire...
Recognizing self_concelement and modifying unhelpful self_concelement and underlying feelings of guilt and of burdening others , may play role in recovery❤️❤️
What is the last letter of "Alphabet"
98% answer incorrect
❣️❣️شب معراج مبارک❣️❣️
اللھ ھم سب کو اس مبارک رات کے صدقے معاف فرماے سب کی جائز حاجات پوری ھوں آمین ثم آمین
دعاوں میں یاد رکھیے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain