نید تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے۔
cool ny8🖤تیری آغوش میں سر ہو ضروری تو نہیں ۔
کعبہ کس منہ سے جاوگے غالبؔ
شرم تم کو مگر نہیں آتی no caption... only fir my self 🙏😣sorry every1
کمینے ہوگئے جذبے ، ہوئے بدنام خواب اپنے
کبھی اِس سے کبھی اُس سے محبت ہوگئی 😣آخر۔
سجدوں میں گزاردوں اپنی ساری زندگی فرازؔ
اِک باروہ کہہ دے مجھے دُعاؤں سے مانگ لو۔🖤qurban
میرا اُس شہرِ عدا وت میں بسیرا ہے جہاں
لو گ سجدوں میں بھی دُو سروں کا بُرا سو چتے ہیں😓


فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو
tell me every1 حیرت میں پڑ جاؤگے یا سینے سے لگ جاؤ گے
ہمیں درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت۔
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتھا کردی
یہ کرداروں کے گندے آٸینے اپنے ہی گھر رکھیے
یہاں پر کون کتنا پارسا ہے ہم خوب سمجھتے 🙏ہیں
میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار hayee 🖤ڈالے گا۔
آج اس نے ایک اور درد دیا تو ہمیں یاد آیا۔
ہم نے بھی تو دعاوں میں اس کے سارے درد 💔مانگے تھے۔
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں 🖤
کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا 🙏🙏🙏ہے
مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی فرازؔ
بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری۔
muje sb ny kha k I'd purani honynsy age change hoti h so ab m 22 ka ho gya hu happy birthday day me 😅😅😅🌹💕


ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غٙموں کے اِتنے نٙخرے نہیں ہوتے۔
ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
hayee sadqyغٙموں کے اِتنے نٙخرے نہیں ہوتے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain