Finally chashmish is back
Aslam alikum good morning
Aslam o alikim jumma mubarak good morning
Good afternoon kysa ho ap sb kya ho rha hai friends
بانہوں میں بھر کر وہ کہتی ہیں نرم سے لہجے میں
سکون میسر ہوتا ہے قبضے میں آ کر تیرے🙈🔥
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊
کاش!
وہ جان سکے !
وہ ضرورت نہیں ضروری ہے
Good morning Pakistan😊
Mujy psnd hn wo log Jo suchii bat muu pr krty hn munafqat nhi rakhty Dil mn😊😒🙂🙃😌
Aslam o alikum jumma mubarak
Good aftrnoon
حواس کھوئیں گے اور در پکڑ کر روئیں گے
ہم ایسے جائیں گے سب سر پکڑ کر روئیں گے
— 
سنا ہے اس ٹائم پریاں آنلائن ہوتی ہیں۔۔۔؟؟؟؟👁👁💯👽
Chishmish😊
..❣️" جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،،،🖤
💔"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛💗
💗"دیتے" ہیں" جان"________، مگر،،،💗
💗" آزمایا " نہیں" ___، کرتے؛؛؛🧡
💗" ہر "حال " میں" رکھتے"_____، ہیں،،،💗
💗" محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛💗
💗" کسی" کے" کہنے"______، پر،،،💗
💗"چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛💗
💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____، ہیں،،،💗
💗" وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛💗
💗" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،❤️
💗" گھبرایا " نہیں"________، کرتے؛؛؛
Log ham se jalty hain,jalty hain is baat py,😍😍
Q etna khoubsurat lgta hain hm sath main❤❤❤
آنکھیں دو ھیں مگر، نظر ایک ہی آتا ھے...!!
آنکھوں سے سیکھ لیجئیے توحیدِ دلبرانہ...!!🥰
میں اپنی شاعری میں لاکھ احتیاط کروں مگر
یہ تیرے ہونے کا ذکر ضرور کرتی ہے💞🌹
💯💕💕💕💕💕💕💕
Salam all good wali morning
Aslam o alikum morning all
اور کیا پتا اللّٰہ کو میرا صبر اس قدر پسند آجائے ۔۔😍
کہ چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو جائے۔۔ انشاء اللّہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain