ہزاروں خواہشوں کے بوجھ تلے اگر یہ دل دھڑکتا ہے تو حد کرتا ہے ۔💔
اس دنیا کی سب سے خطرناک مخلوق انسان سے بڑھ کر کوئی نہیں!
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ...😠
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥
دوشمنوں کی کیسی فکر ؟
احتیاط اپنوں سے کیجیۓ۔۔۔❤❤💪
وہ آیا تھا جنازے پہ میرے💀
خیر پتھر دل رویا نہیں کرتے🔥
نا محبت نا دوستی کچھ بهی ہمیں راس نہیں ..
سب بدل جاتے هیں دل میں جگہ بنانے کے بعد
ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے........اپنا قصور ہم سے
ھنسی آتی ھے مجھے , مصلحت کے ان تقاضوں پر
کہ اب ایک اجنبی بن کر , اُسے پہچاننا ھو گا
میرے گاٶں میں تو تتلی پر بھی مر مِٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باٶلی ہوجاۓ گی
اگر دنیا میں خوش رہنا ہے تو یہ بات جان لو!!
تمہارے رونے سے کسی کو کوئی فرق نہی پڑھتا!!
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی~💔🔥
کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے۔۔۔۔۔ !
🔥🔥✌️
سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا
لیکن یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پہ ہے
❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤🙏🏻
بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤_
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔
-✨❤
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔--
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain