When your mood is off then .. What do you do?
جنہیں چُن لیا جاۓ! اُن پہ تبصرے نہیں کیے جاتے اُنکا احترام کیا جاتا ہے🔥...



تجھے تکنا،، تجھے سُننا،، تیرا ہنسنا،، مچل جانا ہمارے دل کے آنگن میں یہی...
تو چار خوشیاں ہیں❣️

تمہیں بھی 😉😉کہاں آیا پھر منانے کا ہنر😲. تم ملنے بھی آئی ہو😊😊 تو بال باندھ کر...
-💞💞


دنیا کتنی😉😉 چھوٹی ہے نا 💏😌😌 تم😘😘 پہ آ کے رُک سی😆😆 گئی ہے.
بڑے گہرے ہوتے ہیں کچھ صدمے جو انسان کو توڑ کر رکھ دیتے ہیں 💔

میں یہ شراکت😯😯 بھی کیسے🌸🌺 سہ لوں ؟😉😉 ___ کہ چھو رہی😘😘 ہیں ہوائیں تم کو۔۔😚😚 -
سبق اس زندگی سے یہی سیکھا ہے صاحب دھوکا بس وہ نہیں دیتا جسے موقع نہیں ملتا،،،
ہے کچھ ایسا کے جیسے یہ سب کچھ اس سے پہلے بھی ہو چکا ہے کہیں مل کے اس شخص سے لگا ایسا مجھ سے یہ پہلے مل چکا ہے کہیں

