good timing
dil se utar gyi ho
abhi utha hu main ,....
ﺩﻭ ﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ، ﺣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
ﻧﯿﻨﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
دیکھ کے مجھ کو غور سے پھر وہ چُپ سے ہو گئے
دل میں خلش ہے آ ج تک،اُس اَن کہے سوال کی
head painful 😣
ملتی نہیں پنا ہ ہمیں جس زمین پر
اِک حشر اس زمیں پے اُ ٹھا دینا چا ہیئے
ہم بھی گھر سے مُنیرؔ تب نکلے
بات اپنوں کی جب سہی نہ گئی
محبت کا سبق با رش سے سیکھو
جو پھو لوں کے ساتھ ساتھ کا نٹوں پر بھی برستی ہے
زندگی کے آ دھے غم انسان دوسروں سے
غلط تو قعا ت کرکے خر ید تا ہے
تم نے مجھ سے کہا میں تم سے محبت کرتا ہوں
لیکن در حقیقت تم نے مجھ میں اپنی ذ ات سے محبت کی

کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو
وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا
دوستی سچی ہونی چاہئے..!
پکی تو سڑکیں بھی ہوتیں ہیں..!
اگر آپ ایک نظریہ بہ آسانی لو گوں کو
سمجھا نہیں سکتے تو پھر آپ اس نظریے
کو ٹھیک سے سمجھا ہی نہیں
A 💔
محبت اور شک ایک دل میں جمع نہیں ہو سکتے
’’زندگی ایسے ہے جیسے سا ئیکل چلانا،
اپنے توازن کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہے
کہ آپ چلتے رہیں۔‘
'’جو شخص غلطی نہیں کرتا،وہ
کچھ نیا سیکھ بھی نہیں سکتا ۔‘‘
خامیاں ہمارے ستاروں میں نہیں بلکہ
ہمارے اپنے اندر پا ئی جا تی ہیں۔
جو شخص بے فکری کے ساتھ محض ایک گھنٹے کا وقت بھی
ضا ئع کر تا ہے، وہ ابھی تک زندگی کی قدر و قیمت سے نا آشنا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain