Damadam.pk
Chaudhary-Ahsan's posts | Damadam

Chaudhary-Ahsan's posts:

Chaudhary-Ahsan
 

40 months mein 12 12 12 36 months ya k 3 saal 4 months ho gyee us ko gye hoye April 2023 hai to December 2020 ko gyi thi wo

Chaudhary-Ahsan
 

tanhayi insan ko andar e andar kha jati hai

Chaudhary-Ahsan
 

Larka mohabbt karne wala hona chahiye ya paise wala

Chaudhary-Ahsan
 

good morning 🌞

Chaudhary-Ahsan
 

good night 💤🌉

Chaudhary-Ahsan
 

تم میرے ہو مجھے یقین تھا ۔۔✨🖤
جھوٹ تھا مگر کتنا حسین تھا 🥺

Chaudhary-Ahsan
 

good evening

Chaudhary-Ahsan
 

good morning 🌞

Chaudhary-Ahsan
 

میرے مالک میرى والده محترمہ کو اِس با برکت مہینے کے صدقے جنت کے خوبصورت باغوں میں سے باغ عطا فرما۔اُن کی قبر کو کشادہ اور منور فرما آمین ثم آمین

Chaudhary-Ahsan
 

دُنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے زیادہ آزاد ہیں۔

بہت  اُجڑا  ھوا  دل  ھے مگر  اپنا  تو  عقیدہ  ھے 
جہاں مہکیں تیری یادیں وہ صحرا ھو نہیں سکتا
C  : بہت اُجڑا ھوا دل ھے مگر اپنا تو عقیدہ ھے جہاں مہکیں تیری یادیں وہ - 
Chaudhary-Ahsan
 

.g3 kaise ho sb .g3

Chaudhary-Ahsan
 

یہ سحری کی رونقیں بھی ماؤں سے ہوتی ہیں جو خود چلتے پھرتے سحری کرتی ہیں پر سب کے لیے سحری بناتی ہیں اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے

Chaudhary-Ahsan
 

یہ سحری کی رونقیں بھی ماؤں سے ہوتی ہیں جو خود چلتے پھرتے سحری کرتی ہیں پر سب کے لیے سحری بناتی ہیں اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے

Chaudhary-Ahsan
 

good morning 💞🌄

Chaudhary-Ahsan
 

yeh pak niyat karta hu aj k Roze ki

Chaudhary-Ahsan
 

السلام علیکم
أٹهوی سحری مبارک
الله کریم أپکو تمام خوشیوں سے همکنار فرما کر هر قسم کے غموں سے محفوظ فرماۓ
کریم الله أپ کے تمام
مرحومین کو ماه مقدس کی برکات کے صدقے جنت الفردوس عطا فرماۓ
أمین

Chaudhary-Ahsan
 

good morning

Chaudhary-Ahsan
 

kahan gyeb ho sb

Chaudhary-Ahsan
 

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ساتویں سحری مبارک
اللہ پاک آپ کو اپنے پسندیدہ اور انعام یافتہ لوگوں میں شمار فرماتے ھوۓ رزق حلال میں پاکیزہ اضافہ فرماۓ
مولا آپ کےتمام مرحومین کو جنت عطا فرماۓ
آمین