ہوں خاک مگر عالم انوار سے نسبت ہے
میں کچھ بھی نہیں لیکن سرکارﷺ سے نسبت ہے
دنیا کی شہنشاہی کو رکھتا ہوں میں ٹھوکر پر
کونین کے اس مالک و مختار سے نسبت ہے
میں خاک کا پُتلا ہوں وُہ عرش کے راہی ہیں
اِس پار کا باسی ہوں اور اُس پار سے نسبت ہے
سر جُھک نہیں سکتے سرِ محشر بھی ہمارے
سر اِس لیے اُونچے ہیں کہ سردار سے نسبت ہے
سرکار ﷺ کے دامن سے ہوں وابستہ
غم پاس بھی کیوں آئیں کہ غم خار سے نسبت ہے
*صل اللہ علیہ وآلہ وسلم*
_____________________
*مفہوم اور تشریح*🖤🥀✨
MENU SHOOK TY NAI PEEN DA...
CHAUDHRY_77
AWIN LOOG SHARABI KEHNDY AA...
🍷🥂🖇🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain