تجھ پر لازم ہے کہ تو ان لوگوں کی صحبت سے گریز کرے کہ جو لوگو کے عیب تلاش کرتے ہوں
کیونکہ ان کی صحبت میں بیٹھنے والا بھی ان سے محفوظ نہیں رہتا،
*نا کوئی کسی پر مرتا ہے اور نا کوئی کسی کے بغیر مرتا ہے، آپ کا اس دنیا میں آنے اور جانے کا درد صرف آپ کی ماں محسوس کرتی ہیں اور بس!* 💯♥️