Damadam.pk
Chay-wala-pk's posts | Damadam

Chay-wala-pk's posts:

Jokes image
C  : 😆😆😆😆 kiu dokha kha gy na - 
Chay-wala-pk
 

Lahore = lore
Chocolate = chaklate
Mobile = mubail
Light = late
Pipe = paipe
Chips = chippas
Earphone = totiyan
Ice cream = S cream
.
.
Continue pakistano 😄😄😆

Chay-wala-pk
 

اپنے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں یہ بتائے بغیر کہ آپ پاکستانی ہیں
میرا جملہ
پائن آ شاپر ڈبل کردیں
😂😂😂come on Pakistanio

Jokes image
C  : Challenge for everyone 😂😂😂😂 Tello guys .a1 - 
Chay-wala-pk
 


*کل ایک صاحب جوتا لینے گئے۔ دوکان دار نے پہلے ان کے پیر کو sanitizer سے خوب اچھی طرح پوچھا۔*
*پھر پانی سے رگڑ رگڑ کر دھویا۔ پھر تولیہ سے اچھی طرح سکھا کر جوتا پہنایا۔*
*صاحب کو جوتا پسند آیا انہوں نے قیمت ادا کی اور چلنے لگے تب ہی دوکان دار نے پوچھا۔ میں آپ کی اور کیا خدمت کر سکتا ہوں۔*
*موصوف نے فرمایا۔ لینا تو مجھے underwear بھی تھا لیکن آپ کی خدمت دیکھ کر ارادہ ملتوی کر دیا*
😁😝

Beautiful Nature image
C  : 😍😍beauty full nature - 
Chay-wala-pk
 

..🤪🤪🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
**ایک استانی نے اپنی کلاس کے بچوں کو ایک نامکمل فقرہ دےکر اسے مکمل کرنے کو کہا* ۔
*ہر طالب علم نے اس فقرے کو اپنی اپنی سوچ کے مطابق مکمل کرنا ہے-*
*نامکمل فقرہ یہ تھا۔۔*
*ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے* ۔۔
*بچوں کے جواب* :-
*ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے پھر بھی وہ بڑا آدمی بن جاتا ہے.*
* *ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جس سے ہوشیار رہنا بہت ضروری ہے.**
* *ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے جو اسے بار بار بتاتی رہتی ہے کہ قسمت کا پھیر ہے ورنہ اس کیلئے اچھے رشتے تو اور بہت تھے -**
*ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے جسے یہ علم نہیں ہوتا کہ اس کے آگے کھڑا آدمی واقعی ایک بڑا آدمی ہے.*
**ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے جو اس پر ہمیشہ شک کرتی رہتی ہے -

Islamic Quotes image
C  : Sad reality of nowadays Muslims😥😥😥 - 
Jokes image
C  : Ab na Kehna k edi nahi do😜😝😂😂😅 - 
Life Advice image
C  : Bilkul ri8😌😌 - 
Jokes image
C  : 😂😂🤣🤣funny(⌒▽⌒) - 
Chay-wala-pk
 

ہوٹل پر بیٹھے ایک شخص نے دوسرے سے کہا یہ ہوٹل پر کام کرنے والا بچہ اتنا بیوقوف ہے کہ میں پانچ سو اور 50 کا نوٹ رکھوں گا تو یہ پچاس کا نوٹ ہی اٹھاۓ گا اور ساتھ ہی بچے کو آواز دی اور دو نوٹ سامنے رکھتے ہوئے بولا ان میں سے زیادہ پیسوں والا نوٹ اٹھا لو بچے نے پچاس کا نوٹ اٹھا لیا دونوں نے قہقہہ لگایا اور بچہ واپس اپنے کام میں لگ گیا پاس بیٹھے شخص نے ان دونوں کے جانے کے بعد بچے کو بلایا اور پوچھا تم اتنے بڑے ہو گے ہو تم کو پچاس اور پانچ سو کے نوٹ میں فرق کا نہیں پتا یہ سن کر بچہ مسکرایا اور بولا یہ آدمی اکثر کسی نا کسی دوست کو میری بیوقوفی دیکھا کر انجوائے کرنے کے لیے یہ کام کرتا ہے اور میں پچاس کا نوٹ اٹھا لیتا ہوں وہ خوش ہو جاتے ہیں اور مجھے پچاس روپے مل جاتے ہیں جس دن میں نے پانچ سو اٹھا لیا اس دن یہ کھیل ختم ہو جائے گا۔

Damadam Roasting image
C  : Mhb11 sir to fir kab aftari karwayen gy😁😂.c1 - 
Chay-wala-pk
 

صبح صبح میری بیٹی نے مجھے چاکلیٹ دی
میں نے اسے محبت سے گلے لگایا اور کہا
'بیٹا ،ماما کا تو روزہ ہے ۔ماما اسے شام کو کھائیں گی'۔
بیٹی: ماما میں اسے آپ کو دے نہیں رہی ۔
مجھے اسے کھول کے دیں
😂😂😂😜😄😄😆😀

Memes & Satire image
C  : 😂😂😂😜😅😄memes and stairs - 
Chay-wala-pk
 

Rose is Laal🌹 Clouds are Neela

Your mind is khali patila😁
.
Oh sorry ,bura lga??
,
Coffee☕is hot , Water is cool💧,
I am smart and you are fool
.
Lo or bura mna lo 😜😝😂😂😁😆🙈

Chay-wala-pk
 

ایک سوال پوچھنا تھا کہ یہ مرشد کون ہے؟
جسے سبھی اپنا دکھ سناتے رہتے ہیں😂🤣
۔
دسو مینو😸

Islamic Quotes image
C  : 😍😍Alhamdulillah - 
Chay-wala-pk
 

تین کالے جارہے تھے کہ ایک پری آئ
اور کہنے لگی اپنی ایک ایک خواہش بتاؤ ۔میں اسے پورا کروں گی
پہلے نے کہا کہ مجھے گورا بنا دو ۔
دوسرے نے بھی یہی بات کہی۔
جب تیسرے کی باری آی تو وہ زور زور سے ہنسنے لگا اور بولا
ان کو دوبارہ کالا کر دو۔
نتیجہ ہر گروپ ميں ایک کمینہ ضرور ہوتا ہے
😂😂😜😝😆😆😅😉😁

Chay-wala-pk
 

ہم گھر والے سحری کر رہے تھے کہ میرا چھوٹا
بھائی جاگ گیا اور کہتا ہے
"مجھے پتہ ہے جب میں سو جاتا ہوں تو آپ سب پارٹی کرتے ہیں"
😜😝😂😂😆😅