Damadam.pk
Chay-wala-pk's posts | Damadam

Chay-wala-pk's posts:

Chay-wala-pk
 

جن لوگوں کو نیند سے ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
انھیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گئیر لگاتی ہے
😂😂😝😝😜😂🤣🤣

Chay-wala-pk
 

فقیر شیخ سے
دس روپے کا سوال ہے بابا
شیخ
ارے پوچھو شاید ہم کو آتا ہو
فقیر
دھر فٹے منہ
😂😂🤣😜😝😉
خوش رہیں

Chay-wala-pk
 

ایک عجیب لفظ ہے
"Sorry"
بندہ کہے تو بات ختم
اور ڈاکٹر کہے تو بندہ ختم😜😝😂😂🤣

Chay-wala-pk
 

Ap k damadam me kitny friends hen???

True....😐
C  : True....😐 - 
Chay-wala-pk
 

دوسروں کے ساتھ ویسا سلوک کرو
جیسا تم چاہتے ہو کہ دوسرے تمھارے ساتھ کریں😍👍😍😉
۔
۔
اسلام علیکم 😊
بور ہو رہا ہوں چلو گپ شپ کریں 😉

Chay-wala-pk
 

Leaving DMD
Allah Hafiz everyone.
.
.
If anyone wants to know the reason of my leaving DMD
Just
Search in youtube about
"Engineer Muhammad Ali mirza new bayan"
.

Chay-wala-pk
 

وہ کونسا انسان ہے جس کو خراب صحت سے فائدہ ہوتا ہے ؟ ؟
۔
۔
بوجھو تو جانیں😂😂

Chay-wala-pk
 

زندگی____________؟؟؟؟؟؟

Chay-wala-pk
 

دنیا میں سب سے زیادہ خریدی جانے والی کونسی چیز ہے؟
۔
۔
بوجھو تو جانیں😂😂

Jokes image
C  : 😂😂😅good morning everyone - 
Memes & Satire image
C  : Pwari ho rahi hai😂😂😂😂 - 
Chay-wala-pk
 

مجھے تمھارے بغیر سانس نہیں آتا
آئی لو یو ناک 👃🏻😜🤣😂😝😂😂😀😆

Chay-wala-pk
 

ارے اووووو
پہلے اپنا چہرہ دیکھ
دیکھ اس پر ناک لگا ہے
۔
برا مت منانا وہ تو میرے چہرے پر بھی لگا ہے👃🏻👃🏻😜😝😂😂🤣🤣🤣

Chay-wala-pk
 

ڈبے میں ڈبہ ،ڈبے میں پالک
تو میری کھوتی ، میں تیرا مالک😂😂🤣🤣😆😜😝
Keep going guys

Chay-wala-pk
 

بے وقوف لوگ بولتے ہیں "نہیں"۔
کیا آپ بے وقوف ہیں؟؟😁😜😝😂😂🤣😆
۔
۔
Tell oo.a5

Chay-wala-pk
 

یہ میں ہوں
یہ میرا موبائل ہے
اور یہ میں دمادم پر پوسٹ لکھ رہا ہوں😎
۔
Guys keep going😀😁😜

Chay-wala-pk
 

ایک کھیت میں کچھ گائیں اور پرندے ہیں ۔
ان کے سروں کی تعداد 35 اور ٹانگوں کی تعداد 110 ہے۔
بتائیں گائیوں اور پرندوں کی کیا تعداد ہے؟؟؟؟

Chay-wala-pk
 

چھلی چھلی چھلی
جو میری پوسٹ کو لائک اور کمنٹ نہ کرے وہ بہت بڑا للی😂😁😂😁
.a5

Beautiful Nature image
C  : Beauty of Lahore😍😍 -