کھڑکی سے باہر گلی میں دیکھا تو کوئی نہیں تھا ۔ ۔ آہاہاہا ایک بار پھر ملاحظہ فرمائیں کھڑکی سے باہر گلی میں دیکھا تو کوئی نہیں تھا ۔ ۔ واہ واہ واہ ۔ بس ایک بار پھر ملاحظہ کریں ۔ کھڑکی سے باہر گلی میں دیکھا تو کوئی نہیں تھا ۔ ۔ باہر جاکر گلی سے دیکھا تو کھڑکی میں کوئی نہیں تھا 😝😜😅😆😆😂😂