جو لوگ پانی سے نہاتے نہاتے ہیں
وہ صرف کپڑے بدلتے ہیں
جو پسنیے سے نہاتے ہیں
وہ تقدیر بدلتے ہیں
جو خون سے نہاتے ہیں
👌👌👌وہ اتحاس بدلتے ہیں
سنو وہ بتانا تھا
کہ پانی کی بوتل بھرنے کا موسم آ گیا ہے
😂😂😂پلیز
😛😛😛رونا شروع نہ کر دینا اب
بچپن میں سب سے ذیادہ دکھ اس وقت ہوتا تھا
جب رات بھر ہونے والی بارش
😂😂😨سکول جانے کے وقت رک جاتی تھی
😂😂جی چاہتا ہے تمہارے بہت نزدیک آؤں
اور تمہاری آنکھوں میں
😜😜😜مالٹے کا چھلکا نچھوڑ کر بھاگ جاؤں