Damadam.pk
Chiku99's posts | Damadam

Chiku99's posts:

Chiku99
 

استاد:روشنی کو جملے میں استعمال کریں۔۔
شاگرد: کمرے میں ندھیرے ہے۔۔
استاد:(نالا ئق) اس میں روشنی کہاں ہے۔۔
شاگرد:لائٹ گئی ہوئی ہے۔۔۔

Chiku99
 

پاگل:اپنے با س سے چھٹی لینے کیلئے کہتا ہے کہ صاحب میری والدہ پیدا ہو گئی ہے۔۔۔
آدمی:اور رتمہارا باپ؟
پاگل:وہ تو 5سال پہلے ہی پیدا ہو گیا تھا۔۔
آدمی:اور تم؟
لڑکا:جناب اگر ایسے ہی حالات رہے تو میں بھی پیدا ہو جا ؤں گا۔۔۔

Chiku99
 

ڈاکٹر(پاگل سے)تم چھت سے نیچے کیوں لٹک رہے ہو۔۔
پاگل:میں ایک بلب ہوں۔۔
ڈاکٹر:تو پھر چل کیوں نہیں رہے۔۔
پاگل:بھو تنی کے یہ پاکستان ہے لا ئٹ نہیں ہے۔۔

Chiku99
 

Plz ap mere sath game me Shirqat kren

Chiku99
 

دو دوست جنگل میں گھوم رہے تھے کہ اچانک شیر نکل آیا۔
ایک دوست جھٹ سے درخت پر چڑھ گیا۔اور دوسرا سانس روک کر درخت
کے نیچے لیٹ گیا۔
شیر قریب آیا اور بولا ’’نہ پتر نہ یہاں پر زبیدہ آپا کے ٹو ٹکے نہیں چلتے‘‘

Chiku99
 

تم یاد بھی آؤ تو چُپ رہتے ہیں
کہ آنکھو ں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی۔

Chiku99
 

مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا

Chiku99
 

خُدا کرے کہ تیری عمر میں گِنے جا ئیں
وہ دن جو ہم نے تیرے ہجر میں گُزارے تھے