ہماری نبضیں۔۔!! تمہارےﷺ دم سے، جواز ڈھونڈیں گی زندگی کا۔۔! کہ لکھنے والے نے، لکھ دیا ہے۔۔! مریض ہم ہیں طبیب تمﷺ ہو ___💗 ❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمُﷺ❤ #ILoveMuhammadSAW
*پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں؟* جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے۔ ❤ Start your day with Drood Pak *صلی اللہ علیہ و آلہ و بارک وسلم*
پیغمبر اکرم صلیاللہعلیہوآلہوسلم نے فرمایا: سورج کے دو رُخ ہیں ؛ ایک آسمان والوں کے لئے دوسرا زمین والوں کے لئے آسمان والے پر لکھا ہے: اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ اور زمین کی طرف والے رُخ پر لکھا ہے: علیؑ زمین والوں کا نور ہے۔
مین نہ دیکھون گی کوہی دربدری محشر مین مسکرا کر ہی مجھے دیکھین گے نبی محشر مین طے یہی تھامگر اعمال نیہن دیکھے گہے نعت سرکار سے ہی بات بنی محشر مین سبحان اللہ 💞💞💓