اگر دُنیا کے تمام نابیناؤں کو
آنکھیں دے دی جائیں تو
پھر بھی دو نابینا رہ جائیں گے
ایک "تُم"
جِسے میری مُحبت نظر نہیں آتی ....
اور
ایک "میں"
کہ جِسے تُمہارے سِوا کُچھ نظر نہیں آتا ......
Chilli❤

ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگے کہ؛
”جو محبت تھکا دے اُسے چھوڑ دینا چاہیےـ"
میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی؛
” کہ محبت نہیں تھکاتی۔ جس کو چاہا جائے اُس کی بے رخی اور بے حسی تھکاتی ہے۔۔۔!!!
Chilli

تمھیں اک بات کہنی ہے
مگر ناراض مت ہونا
کہ تم جو ہر گھڑی مجھ کو
اتنا یاد آتے ہو
ہمیں اتنا ستاتے ہو
کہ ہم تم دور ہیں دونوں
بہت مجبور ہیں دونوں
نہ اتنا یاد آؤ تم
نہ یوں اتنا ستاؤ تم
کہ اتنا یاد آ کر یوں
ہمیں پاگل بنا کے تم
فقط اتنا بتا دو کہ
ہماری جان لو گے کیا ؟
مگر یہ بھی حقیقت ہے
تمھاری یاد ہی تو ہے
جو ہر پل ساتھ رہتی ہے
خوشی میں بھی
غموں میں بھی
اداسی کے پلوں میں
تم بن میں کتنی ادھوری ہو
واپسی تم پر فرض تھوڑی ہے۔۔۔
یہ محبت ہے قرض تھوڑی ہے 😇
میں ایسی ادھوری تو ہرگز نہیں🙇🏼♀️
کہ کسی کو آ کر
مجھے مکمل کرنا پڑے،🤷🏻♀️
میں تو آسمان ہوں😌
اگر کوئی
میری زندگی میں آئے گا،
تو ستارے کی طرح
میری وسعتوں کو
حسین بنا دے گا،😍
اور اگر
وہ چلا جائے گا🙂
تو یاد رہے😎
کہ صاف اور اجلا اجلا آسمان بھی حسین لگتا ہے🥰♥️

" زندگی عجیب مرحلے میں ہے ، ایک دِن ذہنی کشمکش سے نِجات مِلتی ہے تو اگلے دِن پھر عجیب سی حالت ہوتی ہے ، کبھی کبھار تو آسمان کی طرف دیکھ کر عجیب سی کیفیت ہوتی ہے ، اور پھر سوچنے لگ جاتی ہُوں کہ ؛ نہ جانے دُعائیں کہاں جا رہی ہیں ؟ " 💔🙂
اگر مجھے کوئی سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ باور کرائے کہ "انسان بدلتا نہیں" تو میں ہر ثبوت کے ٹکڑے کر کے کہوں گی کہ
"انسان سے زیادہ جلد بدلنے والی کوئی چیز نہیں پھر چاہے وہ کتنا ہی محبت جتانے والا کیوں نہ ہو"💔🙂
🥀
"کچھ لوگوں کو پچهتاوا بهی نیں ہوتا ، اور ہم سوچتے ہیں کہ ؛ شاید کسی وقت انہیں احساس ہوگا ، اپنے منفی رویے کا ، اپنی کڑوی باتوں کا ، زہریلے جملوں کا ، طنز و طعنوں کا ، مگر ایسا نہیں ہوتا ، پتا نحين کيون💯
#chilli🥀

" اور پھر ہمیں تو بس وہ یقین مارتا ہے جو ہم بِنا کُچھ سوچے سمجھے منہ اُٹھا کر کِسی پر بھی کر لیتے ہیں! ۔ " 💔🙂
#چلي_🥀
جب ہمارے لئیے کوئی خاص بنتا چلا جاتا ہے تو ہم اسکے لئیے اتنے عام بن جاتے ہیں کہ.....اسکو ہمارے کھو جانے کا بھی ڈر نہیں رہتا۔...
ہماری اہمیت شیلف پر رکھی اس کتاب جیسی ہوتی ہے جو ہماری ملکیت ہوتی ہے..... جسے ہم برسوں نہیں کھولتے۔.....
لیکن جب کبھی بھی کھولتے ہیں تو اندر وہی تحریر ہوتی ہے💔🙂
Chilli🥀
مجھے ان سبھی رشتوں نے تھکا دیا ہے جو کبھی میرا سکون ہوا کرتے تھے...!!!🙂💔
#🥀
*کچھ لوگ شروع شروع میں اتنی توجہ دیتے ہیں ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے، ہماری بے رخی پر ہزار بار پوچھتے ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے۔ہماری طویل خاموشی بھی اثر نہیں کرتی ہماری بے رخی، ہماری ناراضگی سب بے معنی ہوجاتی ہے*💔🙂💯
🌺💞🌿
#_______________چلي مليvery true
*وہ سنتـــا ہـــے .. بہتـــ قریبـــ ســے*
*وہ جانتــا ہے آنکـــھ میں ٹھہـــرے*
*ہر آنسوں اور دل میــں چھپــی ہر آہ کــو*
*اس ســـے کہیــں ،*
*اسکــو پکاریــں*
*وہ آپّــ کا رب ہـــے*
*ربـــُ العالمین...*♥️🎀
کہ مخالفت اور منافقت سے میری شخصیت سنورتی ہے میں مجھ سے جلنے والے لوگوں کا بڑا احترام کرتی ہوں❤️🥰
🌺💞🌿
#____________چلي ملي
میں نے زندگی کو آسان بنا لیا،ظرف کو وسیع کر لیا....جو ساتھ چلتا رہا اسکو چلنے دیا،جو رک گیا اسے چلنے کو نہ کہا،شکوے شکایتیں کم کر دیں،جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیا،جس نے دامن چھڑایا اسے ﷲ حافظ کہہ دیا،وجہ پوچھنا چھوڑ دیں ،جھکنا چھوڑ دیا
امیدیں لگانا چھوڑ دیا ملنا چھوڑ دیا
خواہشیں مختصر کر دیں اور اس طرح میں نے زندگی کو آسان بنا لیا،.
فطرت کا قانون ہے کہ ہم سکون ڈھونڈنے بھی انہی لوگوں کے پاس جاتے ہیں جو ہماری بے سکونی کی وجہ ہوتے ہیں۔💯🌺💞❤
#_______________چلي
" اور پھر ایک حقیقت تو یہ بھی ہے کہ ؛ بندہ ہارتا ہی تب ہے جب اُس کے اپنے ہی مُنافق نکلیں! ۔ " 💔🙂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain