Mery lafzoon ko thora dihan sy parha kro
Mny sach mn apni zindgi barbad ki hai ....💔👈
پلٹ کر اُس کو دیکھنا ضروری اس لیے تھا
فریضہ تھا محبت کا ادا ہونا ضروری تھا
💔😢💔👈
زندگی بن کر محبت کی زبان رہ جاۓ گی
ہم نہ ہونگے مگر ہماری داستان رہ جاۓ گی۔۔
💔💔💔Dont love again ..✋💔👈
نہ جانے اس پھول کو پانے کی تمنا کیوں ہے مجھے
جسے چھونا بھی میری قسمت میں نہیں لکھا ۔۔۔💔💔💔
پیتے تھے جسکے ساتھ میں وہ ساقی بڑا حسین تھا
عادی بنا کہ ظالم نے مہ خانہ بدل دیا۔۔۔
💔💔
ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہے
😕👈
بنا دل کے جیے جانا
💔
💔
شاید اسکے مقدر سے ہی جڑا تھا نصیب میرا ""
😊
اسکی ایک مجبوری میرا پورا نصیب بگاڑ گٸ۔۔۔۔
نیند اور تم کہاں پہ رہتے ہو 😟
✨✨✨
دونوں رات بھر کیوں نہیں آتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain