آسمان بھی رو پڑا اس دن میری حالت پر
جس دن تجھے میرے نصیب میں لکھ کر مٹادیا گیا۔۔😢😢😢😢
یوں آٶ مقدر میں کہ پا کر تجھے
باقی عمر خدا کے شکر میں گزر جاۓ☺☺☺😘
اگر رک جاٸے میری دھڑکن تو اسے موت مت سمجھنا
کٸی بار ایسا ہوا ہے تجھے یاد کرتے کرتے ۔۔۔☺☺
تو اداس نہ رہا کر تجھے واسطہ ہے خدا کا🙏
اک تیرا چہرا خوش دیکھ کر ہم اپنے غم بھلا دیتے ہیں۔۔۔😞❤❤