Damadam.pk
Chino_88's posts | Damadam

Chino_88's posts:

Chino_88
 

مجھ سے نفرت یوں بھی نبھائی گئی
😔
دوستوں
چائے بنا بنا کر غیروں کو پلائی گئ,,,,😥😥😥☕☕☕

Chino_88
 

خود کو بجا کر رکھا ہے تمہارے لیے
😘جان 😘
اب کوئی اگر پیار سے دیکھے تو بُرا لگتا ہے

Chino_88
 

دنیا کرتی رہی تیرے وجود کو تلاش,
ہم نے تیری یاد کو ہی دنیا بنا لیا ...🌹🌹🌹🌹🌹

Chino_88
 

😊مرتے تو بہت ہونگے تم پر
💖💖میری جان 💖💖
ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ....💖

Chino_88
 

تمہیں ٹوٹے ہوئے لوگوں کی نشانی بتاوُ
..اے دوست,
کبھی غور کرنا وہ لوگ مُُسکراتے بہت ہیں ..💔💔

Chino_88
 

میری آنکھوں میں ٹہرو یا دل میں اُتر جاوُ💖💖
دونوں ہی گھر تمہارے ہیں جدھر مرضی چلے آوُ...💖💖💖

Chino_88
 

بسا کر خود کو میری آنکھوں میں یہ کہاں چلے تم,,,,
یہ شہرِ عشق ہے یہاں ہجرت نہیں ہوتی,,,,

Chino_88
 

اُس کی محبت کا اب کیسے حساب ہو
جو گلے لگا کر کہتا ہے ,آپ بہت خراب ہو..