آپ لوگوں کو ایک بات بتاؤں 🙊 جس جگہ پہ ہمارا گروپ بناہوا ہے نہ 😳 یہاں پہلے قبرستان تھا 👹👿 آپ نے یہ بات کسی کو نہیں بتانا ہے راز کی بات ہے 🙄 آتمائیں گھومتی ہے یہاں
ویسے اگر ہیر رانجھا آج کل کے دور میں ہوتے تو ایزی لوڈ کے چکروں میں رانجھے نے اپنی ساری کی ساری بھینسیں بیچ دینی تھیں😅😅😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
مجھے غرارے کرنے نہیں آتے تھے 🤔 پھر ایک دن کسی نے بتایا کہ منہ میں پانی لیکر آسمان کی طرف دیکھو اور کہو۔ "خیبرپختونخوا"😂🙈😂😂😂😜😜😜
آپ سب کے لیے تو میری جان بھی قربان ہے 🙉🙈 بس کبھی مانگ کر شرمندہ مت کرنا 🥺😂
تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی اور بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😑😑🥺
فاصلہ رکھیں!!! آج میری فوٹو اچھی آئی ھے 🙄😁 میں نخرے میں ھوں 😂🙈
ابو مجھے باجا دلاو سردار۔۔ نہیں بیٹا تم سب کو تنگ کرو گی نہیں ابو جب سب سو جائیں گے میں تب بجاوں گی 😁😁😁
اگر کالی بلی 😽 آپ کے سامنے سے گزر جائے 😢 😢 تو سمجھ جائیں وہ کہیں جا رہی ھے 😂😂😂