مسکراتے چہرے چھپاتے ہیں راز گہرے 🖤🚬
گویا کتاب۔۔
✨🗯️🌸💥🌚
*_°- سب ہی کنارا کرتے گئے رفتہ رفتہ -🦋🙂_*
*🤍¬
گویا کتاب۔۔۔
کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں، انھیں تعلق تو ملتا ہے مگر محبت نہیں۔
گویا کتاب۔۔۔
*یکطرفہ ہی محبت ہوتی ہے🫀*
*دو طرفہ تو معاہدے ہوا کرتے ہیں 🤝*
✨
گویا کتاب ۔۔۔
کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر ہر وقت٠٠٠٠٠٠!
پھر رفتہ رفتہ قضاء ہوتے گئے بے وجہ ہوتے گئے
گویا کتاب ۔۔۔۔
*نایاب ہوتے ہیں وہ لوگ جو ناراض تو ہوتے ہیں لیکن بیزار نہیں ہوتے☘️✨🤎*
گویا کتاب۔۔۔۔
منتیں ادھوری رہ گئیں!🖤
چاہنے والا معذرت کر گیا.🥀
گویا کتاب۔۔۔
**یہ جو دل کو قبول ھوتے ہیں*
*ان کے پتھر بھی پھول ھوتے ہیں** 🌸🥀
" _
گویا کتاب۔۔۔
جن کا من بھر جاتا ہے نا ان کے
بات کرنے کا طریقہ بھی بدل جاتا ہے۔�
گویا کتاب۔۔
محبت کرتے وقت تو فرشتہ صفت سمجھتے ہیں لوگ 🥀🥀
اور چھوڑتے وقت لاکھوں عیب نکالتے ہیں 🙂🥀
گویا کتاب۔۔۔
تم سکھا کر گئے ہو کہ کم ظرفوں پر..!!🖤
انائیں وارا نہیں کرتے، وفائیں جھاڑا نہیں کرتے.!!
گویا کتاب۔۔۔
"اُس کے نام کا آخری تعویز باندھ آیا ہوں❤🙂
لیکن اِس بار منت اُسے بھول جانے کی ہے🖤.
گویا کتاب۔۔۔
🦋🌸🖇️
*میرا عشق ماہِ صیام سا...*❤
*تیری یادیں اذان مغرب کی...🔥*
🤍🌺🖤
گویا کتاب۔۔
ہم پہ گزرے ہیں موسم فقط سزاؤں والے
ہم نے دیکھے ہی نہیں ، لوگ وفاؤں والے 🥀🙃🖤
گویا کتاب۔۔
کتاب زندگی میں کچھ نئ تبدیلیاں لاؤ
جو صفحے پھاڑنے کے ہیں انہیں بس موڑتے جاؤ �
گویا کتاب۔۔۔
☆❍──╌ ⃝🦅 🖤
تـــؔــم مخلـــؔــص رہنـــؔــا✧✧🙂 ہـــؔــم تابعـــؔــدار رہیـــؔــں گـــؔــے🖤
-" 🤍 🚯⚠️ ᭄᭄᭄᭄
گویا کتاب۔۔۔
*" اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کہ*
*؛ کون بدبخت تُمہیں چھوڑ کر جا سکتا ہے!؟ ۔ " 💔🙂*
گویا کتاب۔۔۔
*_صبر آ جائے ناں تو من پسند شخص کے مر جانے پہ بھی دُکھ نہیں ہوتا 🙂🌎_*
گویا کتاب۔۔۔
*ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں !!💔*
*جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں !!💔*
گویا کتاب۔۔۔
*وہ روز بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتی تھی💔*
*پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتی تھی 💔 🍂*
گویا کتاب۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain