Mittran Ne Tuttde vekhe...🎼
Arshaan ton Taare Niii...🎶🎵
When Life Gives You Lemons,Make "Lemonade"🍋🥂
ہر کسی سے کہاں ملتی ہے طبیعت اپنی🍁🙂
They know.What they know🙂
This Whole Rhapsody Have intricate plot Whom Emerges ON
میں نفسیات کا ماہر ہوں مجھ سے بچ کے رہو۔
!!!نہ جیت پایا تو مائل کروں گا مرنے پر
Sometimes...! History Needs A Push✊
Let it 🐝
Aye Kaash🍁
Other Countries: Get Well Soon Bro.
LE PAKI AWAM: Mere ek Uncle bhe isi Bemaari Se Tarap Tarap kr Mar gy thy🥲
ہمارے پاس سبھی کچھ ہے زندگی کے لیے ۔
ہمارے پاس مگر زندگی کی قلت ہے۔
اک دل ہے جو ہر لمحہ جلانے کے لیے ہے ۔
جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے لیے ہے ۔
ہر شخص میری ذات سے جانے کے لیے تھا ۔
تو بھی تو میری ذات سے جانے کے لیے ہے ۔
ہنسنے سے کبھی خوش نہیں ہوتا ہے میرا دل۔
یاں مجھ کو ہنسانا بھی رلانے کے لیے ہے ۔
(جون ایلیاء)
یوں مجھے کب تلک سہو گے تم؟؟؟
کب تلک مبتلا رہو گے تم؟؟؟
درد مندی کی مت سزا پاؤ۔۔۔
اب تو تم مجھ سے تنگ آ جاؤ۔۔۔
میں کوئی مرکز حیات نہیں۔۔۔
وجہ تخلیق کائنات نہیں۔۔۔
میرا ہر چارہ گر نڈھال ہوا ۔۔۔
یعنی میں کیا ہوا،وبال ہوا۔۔۔
جون غم کے ہجوم سے نکلے۔۔۔
اور جنازہ بھی دھوم سے نکلے ۔۔۔
اور جنازے میں ہو یہ شور حزین ۔۔۔
آج وہ مر گیا جو تھا ہی نہیں۔۔۔
( جون ایلیا)
MF,s ruin their whole life for a bitch & be Like...Arey Bhai wo Us k Sath rehe gi Lakin rooh Se to Meri ha na
اسی لیے تو کسی کو بتانے والا نہیں۔۔۔
کہ تیرا میرا تعلق زمانے والا نہیں ۔۔۔
یہ جان لو کہ جو دعویٰ کرے فقیری کا ۔۔۔
وہ آستین سے ہے ،آستانے والا نہیں ۔۔۔
پلٹ کے آ ہی گئے ہو تو اتنا دھیان رہے ۔۔۔
تمہارا دوست ہوں لیکن،پرانے والا نہیں۔۔۔
غالب رہے ہیں پچھلے زمانے کے نامور۔۔۔
یہ جون کی صدی ہے سبھی ایلیائی ہی۔۔۔
Chintaa Mat kro Beta ...jis ne Tumhara kaata us ka bhe Katega👉👈
صرف دکھاوے کے لیے اچھا بننا ۔۔۔برا ہونے سے بھی زیادہ برا ہے 😐
ریاستِ مدینہ ؟؟؟
شدید سردی میں کتنے لاشے برائے تدفین منتظر ہیں
حضورِ والا ! مَحَل کی گرماہٹوں سے نکلیں
چلو تحفظ نہیں، دلاسا تو دینے جائیں
وہ بیٹیاں، بہنیں اور مائیں
شدید صدمے سے منجمد ہیں،
وہ منجمد ہیں، جنابِ عالی !
(نہ ہاتھ میں تیر و تیغ کوئی، نہ لب پہ گالی)
حضورِ والا ! انہیں دلاسا تو دینے جائیں
کسی کے کاندھے پہ ہاتھ رکھیں، کسی کی آنکھوں سے اشک پونچھیں
انہیں بتائیں
کہ شاہ زندہ ہے اور ریاست مَری نہیں ہے
(کہ جلد قاتل بھی پکڑے جائیں گے اور انصاف بھی ملے گا)
وزیرِ اعظم ہیں آپ اُن کے
جناب ہیں مائی باپ اُن کے
اگر یہ ممکن نہیں تو صاحب !
انہیں اجازت ملے کہ کتبوں پہ اتنا لکھ دیں:
“یہ مُلکِ بےحس کا ایک شہری تھا
اس کی قاتل بھی بے حسی ہے”
رحمان فارس
ملتا ہوں ٹوٹ کر تو بچھڑتا ہوں شان سے__!
میں خوش مزاج شخص بہت دل جلا بھی ہوں
🍁🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain