ٹیچر : مجھ سےمیتھ کا سوال پوچھو! اگر حل نہ کیا تو 50 روپے انعام......... - پٹھان : پانی میں 5 بطخ جا رہی تھیں .. درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 بطخ ہیں اور آگے 4 ۔۔ حالانکہ کہ وہ کل ملا کے پانچ ہیں۔ حل کرو سر۔۔!!!! - ٹیچر 4 آگے..........3 پیچھے....؟؟؟؟🤔 لیکن ٹوٹل پانچ ہیں ٹیچر بہت سوچنے کے بعد بولا ۔۔۔ - یہ لو 50 روپے لیکن تم حل کرو.......💸 پٹھان 50 روپے جیب میں ڈال کر بولا۔۔۔ - سر درمیان والی بطخ “ جھوٹ “ بول رہی تھی۔۔۔🙊😁