رشتے تو ہمیں اس روز مل جاتے ہیں جب ہم اس دنیا میں آتے ہیں لیکن ان رشتوں سے محبت تب ملتی ہے جب ہم اس دنیا سے چلے جاتے ہیں ۔
💯🥀
𝒀𝒐𝒖 𝑵𝒆𝒆𝒅 𝑻𝒐 𝑩𝒆 𝑮𝒆𝒏𝒕𝒍𝒆 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑺𝒆𝒍𝒇 𝑬𝒗𝒆𝒏 𝑰𝒇 𝑻𝒉𝒆 𝑾𝒐𝒓𝒍𝒅 𝑰𝒔 𝑾𝒊𝒍𝒅 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝒀𝒐𝒖 .
🤗❤️
حسرتیں اور بھی ہیں پر ہائے
وہ شہرِ مدینہ اور روضہِ رسولؐ
✨❤️😍
لاکھوں پڑے ہیں ہم سےبہتر کوئی ہم سا کہاں
💛✨😌
𝑰'𝒗𝒆 𝒍𝒆𝒂𝒓𝒏𝒆𝒅 𝒕𝒉𝒂𝒕 𝒑𝒆𝒐𝒑𝒍𝒆 𝒘𝒊𝒍𝒍 𝒇𝒐𝒓𝒈𝒆𝒕 𝒘𝒉𝒂𝒕 𝒚𝒐𝒖 𝒔𝒂𝒊𝒅 , 𝒑𝒆𝒐𝒑𝒍𝒆 𝒘𝒊𝒍𝒍 𝒇𝒐𝒓𝒈𝒆𝒕 𝒘𝒉𝒂𝒕 𝒚𝒐𝒖 𝒅𝒊𝒅 𝒃𝒖𝒕 𝒑𝒆𝒐𝒑𝒍𝒆 𝒘𝒊𝒍𝒍 𝒏𝒆𝒗𝒆𝒓 𝒇𝒐𝒓𝒈𝒆𝒕 𝒉𝒐𝒘 𝒚𝒐𝒖 𝒎𝒂𝒅𝒆 𝒕𝒉𝒆𝒎 𝒇𝒆𝒆𝒍 🙃🥀
👑مجھے پرواہ نہیں زمانے کے نوابوں کی
💫میرا اپنا معیار ہے اسی میں رہتی ہوں
#cн_sαнιвα✨❤
زندگی ايک سفر ھے مقابلہ نہیں۔۔۔
خوش رھيں اور خوشياں بانٹيں۔۔۔
❤️🤗🌈
خُوبصُـورَت_اِنسَان_نَہیِــں_اُس_ڪَا_اِخلَاق_ہُوتَا_ہَے
❤️✨
خود کو اتنا تنہا کر لیا ہے کہ
...اب کوئی آئے یا جائے فرق نہیں پڑھتا
🖤🥀👑
انسان کو اپنی خوشی اپنے اندر ڈھونڈنی چاہیے بجائے دوسروں کے پیچھے بھاگتے رہنے اور دوسرے کی رائے پر انحصار کرنے کہ
انسان کو اپنی ذات پر اعتماد کرنا سیکھنا چاہیے کیونکہ انسان اپنا سب سے اچھا دوست اور بہترین جج ہے
💛✨
گدائے عشق ہوں لیکن
انا پرست بھی ہوں
کسی کی شان اگر ہے
تو اپنے گھر ہو گی
#__👑
"- اور پھر لہجوں کا اثر تو سینے میں
دھڑکتے ہُوئے دِل کو بھی ساکن کر دیتا ہے! ۔
🖤🥀
میں نے سیکھا ہے زندگی سے
میسر اتنا ہی رہو جتنا کوئی مستحق ہو
😊🖤
جو دل کو اچھے لگتے ہیں ___ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں
منافق بن کر رشتوں کی ___ سیاست ہم نہیں کرتے
🙃✌️
بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص
موت کے جبر میں ڈھونڈی ہیں پناہیں اس نے
زندگی یہ ہے ترے لطف کا مارا ہوا شخص
🖤🥀
It’s nice to be important 🤩,
but it’s more important to be nice.
😊❤️
_____ •°🌸👑 °•
~🧡 I'm hʌppɣ sıncə
✨ ı'və sʈoppəɖ Əxpɘcʈıng fɽom θʈhəɽs.🌸✨
🖤
ضد ، جنون اور جذباتوں سے بھری ہوں🍁🍂🥀
میں بہت اچھی اور اچھی خاصی بُری ہوں
✌️🍂🍁
"یہ دیکھاوے کے رابطے اور رسمی گفتگو ہمیں عذاب لگتی ہیں"۔
#___🖤
when life gets harder,💕
challenge yourself to be stronger❤🌸✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain