Pov : She losses everything,
ہارتی تو وہ شروع سے آئی تھی ، ملا تو اسے بچپن سے کچھ نہیں تھا ، مگر اب جو وہ کھونے جا رہی تھی اسکے بعد اسے جینا بھی تھا۔🖤🙂😊
!!!!!
تباہ کر جائے گا تمہیں حادثہ میری موت کا!!!!
دنیاوجہاں کی اکتائی ہوئی، فقط اپنی ذات تک محدود لڑکی ہوں
!!!!!
نشان پِھر بھی رہ جاتا ہے ٹوٹ کر جُڑ جانا اتنا آسان نہیں ہوتا🙂🔥
!!!!!
وہ میری کچی عمر کی سچی محبت !! محبت جھوٹی نہیں تھی تم سے ! گواہ ہے میری ہر نماز کی دُعا
!!!!!
محبت میں بری طرح ہار جانے کے بعد خوش رہنے کے لیے انسان کا بے حس ہونا ضروری ہے۔ اور میں وہ لڑکی ہوں جسے کھوئی ہوئی پینسل بھی نہیں بھولتی تھی۔ تم تو پھر میری آخری محبت تھی اور پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آگئ