Damadam.pk
Chokri33's posts | Damadam

Chokri33's posts:

Chokri33
 

ڈیئر ہسبنڈ 🙈😂
حق مہر سے تھوڑا ایڈوانس مل سکتا ہے😑😂😉
ہاتھ تھوڑا تنگ ہے😂😂

Chokri33
 

وہ تجھ کو بھول گئی تو🧐🤨
تجھ پر بھی لازم ہے 🤚🏻😂
بلاک کر نوی پھنسا تے مست ہوجا😂😂😂😂

Chokri33
 

مجھے سردیوں میں برتن دھونا🙄😑
اتنا مشکل لگتا ہے😂☺
جتنا اقبال کے شاہینوں کو کسی ایک ساتھ loyal رہنا😂😂😂👌🏻👌🏻

Chokri33
 

لڑکے 5 منٹ لڑکی سے بات کرنے کے بعد🙄😂
جانو ہم اپنی قبریں اکھٹی بنوائے گے😂😂😳
میری طرف سے ان کو فٹے منہ😳😂😂

Chokri33
 

موسم سرما کی پہلی بارش
مبارک ہو 🥀🙂⛈🌨🌧

Chokri33
 

SB APNA APNA FVRT COLOUR BTAO😍🙂☺
MN BTAON GI AP KI PERSONALITY KSI HY☺😍
AP KSY PERSON HO🙂☺
ACCORDING TO COLOUR PSYCHOLOGY 🙂📚🔗

Chokri33
 

چھوڑ جانے کی تکلیف معافی سہی لیکن ذہنی🙂💔🥀 بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گی میں 🙂💔

Chokri33
 

کبھی کبھی نا🙂☺
بلاوجہ ہی رونے کا دل کرتا ہے😭🙂
وہ تکلیف وہ اذیت🥀😩
جو دل میں چھپی ہو💔🥀🍂
ہم چاہ کے بھی بیان نہیں کرپاتے💔😩

Urdu post
C  : Romantic urdu novels - 
Chokri33
 

وہ میرا کھڑوس شہزادہ 😍😇🥀
میں اس کی معصوم شہزادی🤗🥀🔗

Chokri33
 

اور میں تو تب بھی روئی تھی جب " حیا " کی " " ڈی۔جے " مر گئی تھی ، میں تو...
تب بھی روئی تھی جب " علیزے " کا " عمر " اُسے چھوڑ گیا تھا ، میں تو تب بھی روئی تھی جب " سالار " اور " امامہ " بِچھڑ گئے تھے ، میں تو تب بھی روئی تھی جب " فاتح " کی " آریانہ " مر گئی تھی ۔۔۔ میں ناولز کے کرداروں پر رونے والی لڑکی تب کِتنا روئی ہوؤں گی جب میری اپنی کہانی کے کرداروں نے مُجھے مار دِیا! ۔ 🔥💔

Chokri33
 

.q1
SUPPOSE MN DMD CHOR DN 🤗😇
KIS KIS KO KHUSHI HOGI😋🤗

Chokri33
 

میرے مستقبل مصیبت کہاں ہو 🤗🤔😅
آئی مس یو🤗🤣🤣
😇🤗نواب زادی 🤗😇

Chokri33
 

AJ SB LOG APNI APNI OLD I'DS BTAO😎🤣😅
MRI OLD I'D😁😅
JANNAT.HUMA😋🤗

Funny joke
C  : وہ کہتا ہے تم بکھرے بالوں میں اچھی لگتی ہوں 🤣🤣 مر شد وہ ایک نمبر کا جھوٹا - 
جب کوٸی نظروں سے گرجاٸے تو پھر اسے چوٹ آٸے یا موت فرق نہیں پڑتا -
C  : جب کوٸی نظروں سے گرجاٸے تو پھر اسے چوٹ آٸے یا موت فرق نہیں پڑتا - - 
جب کوٸی نظروں سے گرجاٸے تو پھر اسے چوٹ آٸے یا موت فرق نہیں پڑتا -
C  : جب کوٸی نظروں سے گرجاٸے تو پھر اسے چوٹ آٸے یا موت فرق نہیں پڑتا - - 
آپ خاصے حسین ہیں لیکن میں ہر مصیبت کو سر نہیں لیتی🙂 -
C  : آپ خاصے حسین ہیں لیکن میں ہر مصیبت کو سر نہیں لیتی🙂 - - 
Funny joke
C  : دلاسہ ہر سہیلی دیتی ہے 😇😅 بھائی کوئی بھی نہیں دیتیں 🤣🤣 - 
Chokri33
 

ASK ME ANYTHING
1:AGE 🤔
2:FAVOURITE SONG🎵🎶
3:BIRTHDAY MONTH🎂🍰
4:BAD HABIT👿😈
5:BEST FRND👭🏻👫🏻
6:CRUSH NAME💑😋
7:GOOD HABIT😇😍
8:WHATSAPP NUMBER📱🔊
9:INSTA I'D 😋🤗
10:FAVOURITE FOOD 🍕🍟