کبھی کبھی دل ماما کے کندھے پر سر رکھ کے زور زور سے رونے کا کرتا ہے😭💔 دل کرتا ہے اپنی ہر ایک تکلیف ہر ایک اذیت ماما کو بتاوں🙂🖤 کہوں کے ماما آپ کی بیٹی ہار گئی ہے😭💔
آج میں وہ لڑکی ہوں 🥀🖤 جو کبھی ہنسنا نہیں چاہتی 🙂💔 دل میں ایک ویرانی ہے💔👀 جو کسی طور پر پیچھا نہیں چھوڑتی 🖤🥀 بےچینی کسی کو کھودینے کا ڈر 💔🙂 اور تنہائی کا عذاب 🖤🥀 وہ لڑکی جو بولتے بولتے چپ نہیں ہوتی تھی آج وہ کسی سے بات نا کرکے خوش ہوتی ہے🙂💔 اور یہی اسکی زندگی کی تلخ حقیقت بن چکی ہے🙂💔 🥀🖤🙂نواب زادی 🙂🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain