کبھی کبھی دل کرتا ہے اتنی تلخ ہوجاؤں
کے سب ہی لوگ مجھ سے کوسوں دور بھاگ جائیں
ہائے اک ہندی اے وے زندگی تو ملنا نی مینوں وے دوبارہ وے تو مینوں چھڈ جانا گلاں تیریاں تو لگدا اے یارا
💔🤗دل کرتا ہے کہ اتنی زور سے چیخ کے🤗💔 💔🤗
💔🤗روں کے دماغ کی رگیں پھٹ جائیں 💔🦋
تم بڑھاپے میں یاد کرو گے مجھے
اور میں جوانی میں ہی مر جاؤں گی
🤗🌝کاش ہوتی مجھے اک قتل کی اجازت 🤗🌝
میں خود کو بہت بے رحمی سے مار دیتی🌝 🤗🤗🌝
🤗🦋 برباد کر دے گا تمہیں 🤗🤗
🤗🦋حادثہ میری موت کا🦋🤗
AYN SB IK DUA MNGTY HN
YA ALLAH HMN HM JESI AULAD NA DY😂😂😂😂😂😂😂😂
Q KY UNKA TU FUTURE HI BRBAD HOJNA😂😂😂
UNKY BARY BAZURG HM HNGY😂😂😂
wifi kl subha sy bnd pkg bi mukny wla😫😓
دل کرتا ہے تمہارے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر کہوں دیکھ میرا زیادہ چٹا ہے
جیسے ہر لڑکا جسم پر نہیں مرتا
ویسے ہی ہر لڑکی پیسوں پر نہیں مرتی
لڑکی مرتی ہے تو عزت پر
miss you
Fati🥀💫
Hani💫🥀
Fari🥀💫
Umer🥀💫
Dua🥀💫
miss you all💔😑
مجھے دو چیزیں بہت پسند ہیں
اک تم دوسری تمہاری باتیں
💞🥀💫
مرشد وہ اتنا پیارا ہے
کے اس کے صدقے اتارے جائیں
وہ میرے دل کا "پسندیدہ" شخص ہے ✨🪄🎀❤️ اس کے ذکر پر تو روح بھی "مسکراتی"
ہے•🥰❤
محبت کا تو نہیں پتہ
پر ہاتھ تھامنے والے کا سر کبھی نہیں جھکنے دوں گی 💞🥀💫
پھر بعض اوقات تو وہ اذیتیں لکھی بھی نہیں جا رہی ہوتی
جو ہم محسوس کر رہے ہوتے ہیں
شلدیاں آگئ ہیں
لوگوں کی شادیاں ہونگی منگنیاں ہونگی اول نکاح ہوگا
ہمیں بش کھانشی ہوگی اول بخال ہوگا😂😂😂
کبھی کبھی تمہاری بہت یاد آتی ہے
میں سوچتی ہوں کے شاید وہ میرا منتظر ہوگا لیکن حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے وہ میرے بنا رہنا سیکھ چکا ہے💔😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain