Damadam.pk
Chokri33's posts | Damadam

Chokri33's posts:

Chokri33
 

تباہ کر جائے گا تمہیں حادثہ میری موت کا😁💔

Chokri33
 

تم بڑھاپے میں یاد کرو گے مجھے
اور میں جوانی میں ہی مر جاؤں گی ☺💔

Chokri33
 

اس نے بولا تمہیں میری آنکھوں میں کیا نظر آتا ہے
میں نے بولا بغیرتی اتنی سی بات پے بلاک کر گیا 😁🙄😂

Chokri33
 

کاش کوئی مجھے بھی بولے تم کھل کے پنگے لو
باقی سب کو میں سنبھال لوں گا 😂😂🙈🙈

Chokri33
 

پتا ہے اسکا آخری جملہ کیا تھا مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت ☺🤗

Chokri33
 

آپ متاثر نظر آتے ہیں مگر سنیے دل میں اتر کر دل سے اتاری گئ ہوں میں

Chokri33
 

دل کرتا ہے کے تمہارے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر کہوں
دیکھ میرا زیادہ چٹا ہے😁🤣😂

Chokri33
 

ڈئیر نکمے شوہر 😘🤗
تم ہوتے تو میں بھی یہ اسٹیٹس لگا کر اپنی سہیلیوں کو جلاتی😎😁
لوگ ہم سے جلتے ہیں جلتے ہیں اس بات سے😏😎
کیوں اتنے ذیادہ خوبصورت لگتے ہیں ہم ساتھ میں 😍❤
ہائے میکو شرم آگئ🙈😋

Chokri33
 

آپ لوگوں کو مجھ معصوم پچی کی پوشٹ پر ترش نہیں آٹا کیا
😂😂😂😂😂😂

Allhamdillilah 💖💫😘🥀🌺
C  : Allhamdillilah 💖💫😘🥀🌺 - 
Chokri33
 

بہت بری ہوں نا
تو پھینک دو مجھے ترکی میں 🙊🙈😂😂

Chokri33
 

آج میں نے چالیس کلو کی آٹے کی بوری اٹھائی
وہ تو شکر ہے بوری خالی تھی ورنہ میں تو گئ تھی

Chokri33
 

آئس کریم کے ساتھ نان ہی تو مانگا تھا
ویٹر پتا نہیں کیوں غش کھا کر گر گیا😂😂

Chokri33
 

پتہ ہے عشق کیسے شروع ہوتا ہے
ع سے نالائقو ع سے

Chokri33
 

جب کسی کا مذاق اڑایا جاتا ہے
تو وہ اڑ کے کہاں جاتا ہے
🤣🤣🤣😂😂😂😂

Chokri33
 

زندگی نے بہت کچھ سیکھایا
لیکن میں وہ سب بھول گئ

Chokri33
 

آپ متاثر نظر آتے ہیں مگر سنیے دل میں اتر کر دل سے اتاری گئ ہوں میں

Chokri33
 

The word chronological is related to the word time. Chronological order, therefore, is a
way of organizing the ideas in a paragraph in the order of their occurrence in time.

Chokri33
 

mery free mbs vi mukn lgyy😂😂😂😂😂😂

مہندی لگانے کی عمر میں 
ہائے 
ہاتھ ڈرپس کے نشانوں سے بھرے پڑے ہیں
C  : مہندی لگانے کی عمر میں ہائے ہاتھ ڈرپس کے نشانوں سے بھرے پڑے ہیں -