میں بیوقوف ہوں🤭
میں بیوقوف ہوں
میں بیوقوف ہوں
میں بیوقوف ہوں
بس کرو آواز یہاں تک آ رہی ہے😂
آپ ہو تو ہو بیوقوف سب کو بتانے کی کیا ضرورت ہے
پتا نہیں لو گ بھاگ کر شادی کسے کر لیتے ہیں
.مجھ سے تو بھاگ کر سڑ ک کراس نہیں ہوتی
میں کہہ بھی رہی ہوں کہ خاموشی ہی بہتر ہے لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
امی پھر بھی پوچھے جا رہی ہیں کہ
.نوا گلاس کنے توڑیا اے
😂😂😂😂😂
وہ پوچھنا یہ تھا کے
are u satisfied with ur
نادرا والی فوٹو
اسلام میں عورت کا مقام؟؟
چلو بتاو سب