Damadam.pk
Chokri33's posts | Damadam

Chokri33's posts:

Chokri33
 

: محبت میں گجرے بھی پہنائے جا سکتے ہیں سونے کی چوڑیاں لازمی تو نہیں ❣️❣️ 🔥👑💞 -

Chokri33
 

ہائے اک ہندی اے وے زندگی تو ملنا نی مینوں وے دوبارہ وے تو مینوں چھڈ جانا گلاں تیریاں تو لگدا اے یارا

Chokri33
 

کیوں دیا درد ہمیں ہم آج تلک نا سمجھے برے ہیں کیا اتنے تم آنا سکے جو ملنے

Chokri33
 

you my crush
am your crush
am your crush
you my crush🤪😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Chokri33
 

soraj☀️ doba hy🌇 yaro👭👬
2✌🏻 ghut nashy🥂 ky maro🤪
rasty🛣 bhula do sary🙄
ghar bhar ky🌆🏰

Chokri33
 

🙋♀️👈🏻yE mN hN
😂👈🏻yE mErI hNsI hY
🙁👈🏻oR yE hAmEsHa SeRiOuS tImE pY
😂👈🏻NiKltI hY

Chokri33
 

💖🌎🔐💫👈🏻

Chokri33
 

final terms ki tyari kis kis ki hy😁👈🏻

Chokri33
 

JUMMAH MUBARA🕋💫

Chokri33
 

میں نے رو کر اللہ سے فریاد کی
کے مولا اس کو میرے دل سے نکال دے

Chokri33
 

مجھے اس بات پر یقین ہوگیا ہے کہ
وہ میرے بنا رہ سکتا ہے

Chokri33
 

مجھے بددعائیں چاہیے اتنی سخت کے موت آجائے

Chokri33
 

مجھ سے خفا سایہ میرا
میں کون ہوں کچھ نا پتا

Chokri33
 

سنو وہ جو تمہاری کچھ نہیں لگتی نا
تمہاری یادیں اس لڑکی کو پل پل ختم کر رہی ہیں

My keychain teddy and golu
C  : My keychain teddy and golu - 
Chokri33
 

میں ان دنوں عجب درد کی لپیٹ میں ہوں
یقین کر مجھے تیری بہت ضرورت ہے

Chokri33
 

میں ان دنوں عجب درد کی لپیٹ میں ہوں
یقین کر مجھے تیری بہت ضرورت ہے

Chokri33
 

اے شخص میں تیری جستجوں میں
بےزار نہیں ہوا ہوں تھک گیا ہوں
(جون ایلیا)

Chokri33
 

تم جب آوگی تو کھویا ہوا پاو گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ نہیں ہے
میرے کمرے کو سجانے کے تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ نہیں ہے
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر
ان میں اک رمز جس رمز کا مارا ہوا ذہن
مثردہ عشرت انجام نہیں پا سکتا
زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
جون ایلیا

Chokri33
 

: جون ایلیا کی سب کتابیں فرنود ' لیکن ' یعنی' سبھی کتابیں جون ایلیا نے شائع... 
نہیں کروائی انکی موت کے بعد انکے شاگردوں نے سارا مواد جمع کر کے اسکو چھپوایا یہی وجہ ہے جون کو لوگ نفسیاتی کہتے ہیں پر جون ہونا کوئی عام بات نہیں 💔