میں گھر میں سب سے چھوٹی بیٹی ہوں
میرا دکھ درد سب کو مزاق لگتا ہے
سب کو لگتا ہے میں بچی ہوں
تو مجھے کیا برا لگے گا
کیوں کیا میں انسان نہیں ہوں
اداس تو ہوتی ہے مگر اب روتی نہیں ہے
وہ موم کی گڑیا اب سخت دل ہے
ایک دن صبح چیخ اٹھو گے
کیا ہوا اس کو رات تو شاعری کر رہی تھی
💔💔 کوئی وظیفہ ہے اسے بھول جانے💔💔
💔💔اسکی یادیں مار دیں گی مجھے💔💔
تم میرے ذہن سے اتر جاو
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گی
اور پھر میری محبت کو کہا گیا
تم تو پیچھے ہی پڑ گئی ہو یار
پتا ہے اسکا آخری جملہ کیا تھا
مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت
معافی غلطیوں کی ہوتی ہے
اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے
لوگ پہلے عزیز بناتے ہیں
پھر ذہنی مریض