جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے تو اس کی خامیاں بھول جاتا ہے
اور جب کسی سے نفرت کرتا ہے تو اس کی خوبیاں بھول جاتا ہے
جب کوئی کسی کا ساتھ چھوڑتا ہے
تو آنکھیں نہیں دل بھی روتا ہے
یہ راز کون جانے کس کا قصور تھا
ٹوٹا وہی سہارا جس پہ غرور تھا
اس ڈر سے بند کردی میں نے نفسیات کی کتاب
پاگل ہونے کی ساری نشانیاں مجھ میں تھی
میں نے پوچھا کہ میرا جرم بتا جو بھی ہو
حکم آیا کہ سزا کاٹ خطا جو بھی ہو
نگاہیں روئی روئی رہے بس کھوئی کھوئی
تو بتا کیسے بہلاوں
چشم اشک بار کو
sorry all
sorry for everything
jb mn ksi sy bt ni krti thi sb bolty thy attitude bht dhikhati ho
jb rply dti hn ksi ksi ko sb ko ni t log khty flirt krti ho
aj sy replies hi off rkhn gi
kis kis ko lgta mn boys sy flirt krti hn
★ : مسئلہ یہ نہیں کے لڑکے ایٹیٹوڈ دکھاتے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ ان کی شکل سے میچ...
نہیں کرتا
kash mri life mn bi koi salar sikndr koi yaram kazmi koi syed salar shah hta
★ : مسئلہ یہ نہیں کے لڑکے ایٹیٹوڈ دکھاتے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ ان کی شکل سے میچ... ▼
نہیں کرتا
ye tu sai bt hy
kn khta hy mjy English ni ati
English is coming to me😂😂😂
★ : مسئلہ یہ نہیں کے لڑکے ایٹیٹوڈ دکھاتے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ ان کی شکل سے میچ...
نہیں کرتا
: آج تک مجھے خود سے یہی شکایت ہے کہ یونہی ہر بات پر رونے کی عادت کیوں ہے مجھے
roasting mn sb ik dsry ko 😂😂😂zaleel kr ry🙁🙁
smjh tu kuj ni ati😑😑
lkin prh prh ky mza bra ata🤣🤣🤣
boring day