عشق نے نکما نہیں کیا غالب
میں بچپن سے ہی ویلی ہو
حسین ہونا بھی ایک مصیبت ہےشکر کریں آپ اس مصیبت سے دور ہیں
بابا جی فرماتے ہیں کچھ لوگوں کی سیلفی دیکھ کر
دل کرتا ہے کہ کاش ان کے موبائل میں
فرنٹ کیمرے کی جگہ پستول ہوتی
Funny joke
کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں
دیکھتے ہی زمین میں گاڑنے کو دل کرتا ہے
دل کرتا ہے تمھیں دعا میں مانگوں
پر ڈر لگتا ہے سچ میں پلے نہ پڑ جاؤ
Jinhain Ham Zehar Lagte Hain
Hmain Wo Kha Ke Mar Jayen
دل کرتا
تمہاری ناسیں پن دوں
میری دس سالہ تحقیق کا حیرت انگیز نتیجہ
جب تک ہم بڑے نہیں ہو جاتے نا
تب تک ہم چھوٹے ہی رہتے ہیں
پو_چھنا یہ تھا
____________یہ جو غصہ آتا ھے
_____وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر
مثالیں دیں گے لوگ میری قسمت کی
تم آ جاؤ میری قسمت کے حصے میں
سوچتا ہوں
سب سے ناراض ہو جاؤ
پھر خیال آتا ہے
کرتوت ایسے ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے
لوگ 😏 گروپ 💁 میں چکر چلا رہے ہیں اور ہم 🙄 گروپ چلا رہے ہیں اسے کہتے ہیں خدمت خلق
تمہارا تو دل ہی پتھر کا ہے میری جان
گردے کی پتھری تمہارا کیا بگاڑے گی
بات تب بگڑی
جب میں نے اسے کہا
پاؤں پہ بھی کریم لگا لیا کرو
ہم نے راتوں کو جاگ کر میٹرک کیا فراز
یہ بچے ارطغرل دیکھتے دیکھتے پاس ہو گئے 😩😃
ہر ناکام محبت میں لڑکی کی شادی ہوجاتی ہے
اور لڑکا چرسی بن جاتا ہے
وہ ہمیں کافر کہتے ہیں تو کہتے رہیں فراز
امی کہتی ہے جو کہتا ہے وہ خود ہوتا
مرشد ہمیں سیریس نا لیا کریں
مرشد ہم چلتی پھرتی فلم ہیں
میں اتنی پیاری ہوں لوگ تو لوگ
سالن بھی مجھ سے جل جاتا ہے