Damadam.pk
Chokri33's posts | Damadam

Chokri33's posts:

Chokri33
 

: انشاء اللہ کل دلیہ بناؤں گی 😐 ان مریضوں کیلئے جو انباکس میں آ کر ہائے ،ہائے...
کرتے ہ آ گئی میں

Chokri33
 

: تسلی کی بات فقط یہ ہے کہ ایک دن ہم بھی مرجائیں گے

Chokri33
 

: میڑی پوشٹ پڑ کیوں نہیں آتے 😒 محبت ہو جانے کا ڈر ہے کیا😁🙈😂😂😻

Chokri33
 

: "🙁😒 دو تین لاکھ ادھار دے دے کوئی شاپنگ کے لیے اگر واپس نہ کیے تو بےشک...
بلاک کردیں

Chokri33
 

👑❤✨" "میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو🙈😍 جو چاہنے میں میرے #بابا جیسا...
ہو،،😊❤

Chokri33
 

🔥 : ایویں نہ کسی کو تہجد میں مانگ لیا کرو...😇🙊🙄☹️ اگلے بندے کا اپنا بھی کوئی...
پلان ہوتا ہے

Chokri33
 

★ 🔥 : جب معصومیت کو راستہ نہ ملا 🙄🙃 تو وہ مجھ پر آکر ختم ہو گئی

Chokri33
 

: وہ بولا اگر مجھ سے پیار کرتی ہو تو💓 ہاتھ کاٹ کے دکھاؤ😒 مجھے بھی جوش آیا...
چاقو اٹھایا🔪 اور کاٹ دیا ہاتھ وہ بہت چیخا چلایا روتے ہوے بولا🥺🥺😥😥 پاگل اپنا ہاتھ کاٹنا تھا میرا نہیں😐 😭 میں نے کہا کہ پاگل 🙄 ہم اور تم ایک ہی تو ہیں

Chokri33
 

: لڑکوں کی بھی کیا زندگی ہے ماں چاند🌙کہتی ہے 😍 اور ابا کھوتا🐎 کہتا ہے 😁😂😂

Kina pala mla hath
C  : Kina pala mla hath - 
Choty bchon wly km
C  : Choty bchon wly km - 
Chokri33
 

.j7.j7.j8

Chokri33
 

vo qarar dy vo qarar dy
mri zindgi wo sanwar dy

Chokri33
 

مقدر کی بات نہ کرنا صاحب
لوگ نصیبوں سے کھیلتے ہیں...

Chokri33
 

💗🐼👀😄☹️

Chokri33
 

ohoo! تم روٹھو اور میں مناؤں
ایک کام کرو تم بھاڑ میں جاؤ
Ohoo!! Tum rôtho or mài manàu
Ek kàm karo tum bhàad me jào

Chokri33
 

ہم جو مسکرا دیں
تو اداسیاں بھی کہتی ہیں ماشااللہ

Chokri33
 

دل سکون چاہتا ہے
جو تیرے بغیر ممکن نہیں

Chokri33
 

تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سے
بڑے بدتمیز ہیں ہم

Chokri33
 

تیرے بغیر سب ہوتا ہے
پر گزارہ نہیں ہوتا
tary bagàir sμb hota “
par. guzara ni hta