پتا جب میں اپنے بابا کے چہرے کی طرف دیکھتی ہوں نا😊🙂 تو میرے دل میں ایک ہی بات آتی ہے😊🙂 کے بابا ایک بہت اچھی بیٹی deserve کرتے تھے💕🙂 پر دیکھو نا پروردگار نے ان کے دکھوں اور پریشانیوں👀💔 میں اضافہ کرنے کے لئے مجھے بھیج دیا🙂💔
الوداع نومبر....!! اگلے سال میں پتا نہیں کہاں ہوں گے کس جگہ ہوں گے نومبر... یعنی بدلتا ہوا موسم....!! بدلتا ہوا سال، بدلتے ہوئے لوگ، بدلتا ہوا وقت، بدلتی ہوئی زندگی، سردی کی پہلی دستک، گرتے پتے اداسی میں ڈوبی شامیں، اور اس سب میں ٹھہری ہوئی میری ذات.....!! اور پتا نہیں اگلے نومبر میں "میں" ہوگی بھی یا نہیں...!! i wish ky next November mn na hn 🙂💔