🍃🌿🍃 *میں بحثیت ایک محب وطن پاکستانی شہری، شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم ماننے سے انکار کرتا ہوں کیونکہ میرا ضمیر کسی مجرم اور سزا یافتہ شخص کو اس اعلی منصب کے قابل نہیں سمجھتا۔ تمام دوست احباب جو پاکستان سے محبت کرتے ہیں، اپنے اس احتجاج کو کاپی پیسٹ کر کے پوسٹ کرتے جائیں اور پوری دنیا میں یہ پیغام عام کریں.* *پاکستان زندہ باد* *🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰💚* #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ImportedGovtNotAccepted🍃🌿🍃