Damadam.pk
Chonu.muno's posts | Damadam

Chonu.muno's posts:

Chonu.muno
 

وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے
ڈھونڈا تھا جیسے وقت کی دیوار گرا کر😒
.g5

Chonu.muno
 

ہر شخص کو ملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا _____سکندر نہیں ہوتا.l5😒
.g5

Chonu.muno
 

اور جب وہ کہتا ہے کے ہو جائے تو وہ شے ہو جاتی ہے ❤
القرآن💞

Chonu.muno
 

خوشی کے پل کہاں ڈھونڈو
بے نشاں سا وقت بھی یہاں ہے .......😒😍🎵
.g5

Chonu.muno
 

آئیے اپنائیے مطلب، نکالئیے ،کھیلئیے
چھوڑ دیجئیے 'توڑ دیجئیے'ثواب لیجئیے_🍁
.g5

Chonu.muno
 

۔۔۔۔عشق جنوں جب حد سے بڑھ جائے
ہنستے ہنستے عاشق سولی چڑھ جائے۔۔۔
.g5😅

Chonu.muno
 

آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال 🔥
میں بات کرتے ہوئے، فقط بات کرتی ہوں!🍁
اللہ حافظ.g5

Chonu.muno
 

مار دیتے ہیں کبھی کبھی خود کے ہی انتخاب🔥✌
.g5

Chonu.muno
 

وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں
نہ میں کہہ ،سکی نہ میں لکھ سکی🍁🔥
.g5

Chonu.muno
 

کبھی لگتا ہے پتھر بن گئی ہو میں ♥
کبھی یونہی ٹوٹ کے رونے کو من کرتا ہے🍁
.g5

Chonu.muno
 

😐اتنا نہ یاد آیا کرو کہ سو نہ سکیں
صبح سرخ آنکھوں کا سبب پوچھتے ہیں لوگ😒🔥

Chonu.muno
 

ازیت جانتے ہو کیا ہے؟
اصلیت جانتے ہوئے بھی مسکرا کر ملنا🔥✌
.g5

Chonu.muno
 

جب آپ رب سے محبت کرتے ہے تو وہ آپ کے دلوں میں صرف انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے 💓
جو آپ کی محبت کے اہل ہیں❤
.g5

Chonu.muno
 

رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لیے کبھی اندھا،کبھی گونگا تو کبھی بہرا ہونا پڑتا ہے🔥
.g5

Chonu.muno
 

وہ تو خالق ہے❤
کہانی کو بدل سکتا ہے😍

Chonu.muno
 

*تیری باتوں سے جُڑا ہے _____ ھے یہ تعلق دل کا
تو نظر نہ آئے تو ٹھہر جاتی ہے دل کی دھڑکن❤
*شاہ*
.g5

Chonu.muno
 

کردار میں میرے اداکاریاں نہیں ہے😎
#غرور ہے آنا ہے
مکاریا نہیں ہیں😉

Chonu.muno
 

کہانی تو میری ہے مگر
صفحے پر ذکر تمہارا ہے_____
🙈


❤Shah

Chonu.muno
 

رنگ چہرے پر آگئے بہت سارے
اُس نے مدھم سے پکارا" ہمدم
😍SHAH😍

Funny joke
C  : 😭😭😂Hmm😂😂😂 -