follow to follow.
Fast
*#ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں.....🙂*
*ہم سے بہتر مل جاۓ تو ناز کرنا اپنی قسمت پر ❤*
لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,
..دوست..
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.
koi yaha he ke ni.
follow to follow
حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے ____ صاحب
وہ سامنے ہوں تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا🔥
خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا...
💔
اک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا۔۔۔!
غرور تو نہیں کرتے 🙏
مگر اتنا یقین ضرور ہے ✌
اگر یاد نہیں کروگے❌
تو بھلا بھی نہیں پاؤگے❤
شائد تمہیں بھی چین نہ آئے میرے بغیر
شائد یہ بات تم بھی گوارا نہ کر سکو
ایسا نہ ہو ، یہ درد بنے دردء لا دوا
ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو
Multan walo kia hal he!
Asslam-o-Alaikum
bss boht howa.chalo agy berh jain
Asslam-o-Alaikum friends
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain