میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ💞
کل ایک #لڑکی👸نے مجھے
🍴#برتن_دھوتے دیکھ لیا😒💕🙈
آج اسکی #امی👰
#رشتہ💑 لے آٸی😂😜
عشق کہاں ملے گا
صاحب۔۔۔۔❣
معافی مانگنی ھے۔۔۔❣
محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
نا پوچھتے ہو نہ سوال کرتے ھو,
بس روٹھ جاتے ھو کمال کرتے ھو۔۔
سب کچھ جو چمکدار ہو، سونا نہیں ہوتا
ہر چھینک کا مطلب تو ، کرونا نہیں ہوتا🙄
ajao private 😍😍😍😋😘😘😘
kahaaan ho Sabbb
ao bat kryn??
101 invite
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں
جون ایلیا🔥
101 me khali hai Q likha ye bharega kesy😛😛🙄
کـــتـــنے دلکـــش ہــونــگـــے نـہ ہـم دونـو ں 💑😘
مـــیــری داڑھـــــی اور انکـــا حـــجـــاب__ 💕🙊🌹
آخری ملاقات میں وہ،
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا🍂
یہ رونا دھونا کس____ بات کا
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا ...💔
کیسے ترقی کرے گا یہ ملک۔۔۔🙄🤔🤔🤔
یہاں آدھا پاکستان تو
مونگ پھلی کو " موم پھلی "
کہتا ہے🤦♀🤦♀😜😛🤣🤣
وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر 🤔🤔🤔🤔
میں آپ لوگوں کو اپنی شادی پہ بلاوں تو کھانہ گھر سے کھا کر آؤ گے یا گھر جا کر کھاؤ گے 😍😍
پاکستان تین چیزیں بہت شوق سے کھاتے ہیں😊😊😊
بریانی😜😜😜😜
قسم😠😠😠
امی کی چپل😂😂😂😂😂😂😝😝😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain