Damadam.pk
ChulBuli_Ladkii's posts | Damadam

ChulBuli_Ladkii's posts:

ChulBuli_Ladkii
 

Good morning 🌞

ChulBuli_Ladkii
 

Hye friends

ChulBuli_Ladkii
 

hmmmm

ChulBuli_Ladkii
 

لڑکی فطری طور پر محبت کے جذبے میں کمزور ہے،
جتنی مرضی ذہین ہو،
وہ مات کھا جاتی ہے۔۔۔۔💯

ChulBuli_Ladkii
 

یہ بھی اچھا ہے کہ صرف سنتا ہے دل
اگر بولتا ہوتا تو قیامت ہوتی💔🥺

ChulBuli_Ladkii
 

زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی آتے ہیں جن پر ہمیں بہت اعتبار اور ان سے بہت سی امیدیں وابستہ ہو جاتی ہیں اور یہ یقین کر بیٹھتے ہیں کہ وہ ہمیں کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے مگر نہ جانے کیوں وہی لوگ اکثر ہمیں منہ کے بل گرا کر چھوڑ جاتے ہیں .... 💯🙃

ChulBuli_Ladkii
 

ہوا کچھ نہیں____بس 🍁 وہ چپ ہے___میں اداس ہوں!!!
(🔥ChulBuli🔥)