Damadam.pk
Chunni44's posts | Damadam

Chunni44's posts:

Chunni44
 

achy purfume konse h ladies klye

Chunni44
 

Dany Dany pe LIKHA hai PENY wale ka na name,,,,,☺️Tea Time

Chunni44
 

پاکستان کی قومی علامتیں
قومی شاعر :: علامہ اقبال ؒقومی زبان ::اردو قومی کھیل :: ہاکی
قومی پھل :: آمقومی پرندہ :: چکور
قومی سبزی :: بھنڈی
قومی کھانا :: نہاریقومی مشروب :: گنے کا رسقومی دریا :: دریاۓ سندھ
قومی درخت :: دیو دارقومی پھول :: چمبیلی (یاسمین )
قومی جانور :: مارخور
قومی شکاری جانور :: برفانی چیتا
قومی ممالیہ جانور :: ڈولفن
قومی مچھلی :: مہاشیر
قومی پہاڑ :: کے ٹو
قومی نصب العین :: ایمان، اتحاد اور تنظیم
قومی مسجد :: شاہ فیصل مسجد
قومی لباس :: شلوار قمیض
قومی دن :: 23 مارچ
قومی ترانہ :: پاک سر زمین
قومی نشان :: ہلال ستارہ
قومی مٹھائی :: گلاب جامن
قومی رنگ :: سبز اور سفیدقومی پرچم :: سبزہلالی
قومی نعرہ :: پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الااللہ اور بعض کتابوں میں ( پاکستان زندہ باد ) ہے

Chunni44
 

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
ہمارا پانی وہاں ڈوبا جہاں کشتی کم تھا 😒✨.
Hamara poetry Hamara Marzi..

Chunni44
 

کہنے کو محبت ہے لیکن اب ایسی محبت کیا کرنی😞
جو نیند چرا لے انکھوں سے👈👀
جو خواب دکها کے پھولوں کے تعبیر میں کانٹے دے جاے🌵
جو غم کی کالی راتوں سے ہر ا۶س کا جگنو لے جاے✨💔
جو خواب سجاتی انکھوں کو انسوں دے جاے😥😥
جو مشکل کردے جینے کو اور مرنے کو اسان کرے😔
دیکھو تو محبت کے بارے ہر شخص یہی کہتا ہے👥
سوچو تو مخبت کے اندر اک درد ہمیشہ رہتا ہے 💔💧😿
پھر بھی جو چیز محبت ہے کب ان باتوں سے ڈرتی ہے😱☝
کب ان کے باندے رکتی ہے جس دل میں اسکو بسنا ہو چپکے سے بس جاتی ہے💞

Chunni44
 

معصوم بستیوں کو سمندر نگل گیا
سیلاب کا بھی زَور غریبوں پہ چل گیا
پانی نے ہر مکان کو ہموار کر دِیا
اِک رات میں حویلی کا نقشہ بدل گیا
چاول ، اَناج ، دالیں ، مربے ، اَچار ، گُڑ
اِک سال کا تھا رِزق جو پانی میں گَل گیا
مٹی کے کچھ کھلونے بھی مٹی میں مل گئے
ممتا کی آرزُو کا جنازہ نکل گیا

Chunni44
 

اتنی سی دعا ہے کبھی*
*کسی کی بیٹی پر کوئی داغ نہ لگے 💔🔥*
Ameen