🌺۔ *لوگ تو موسموں کی طرح ہوتے ہیں* آتے جاتے رہتے ہیں، ڈھلتے بدلتے رہتے ہیں. لوگ نہ تو آپکو کُچھ دے سکتے ہیں اور نہ آپ سے کُچھ چھین سکتے ہیں تو پھر کِن کا خوف کیے بیٹھے ہیں...؟ *ساری کائنات بھی آپ سے منہ موڑ لے نا تب بھی آپکا اللّٰـــہ آپکے ساتھ ہے....!*👍🏻💙💐💫
*_🌴کبھی کبھی ہم ایک نامعلوم سی کیفیت کا شکار ہوجاتے ہیں ہم سمجھ ہی نہیں پاتے کہ ہم کس چیز سے ناخوش ہیں اپنی زندگی سےاپنے حالات سےیا پھر اپنے آپ سے_* *❤️💙💜*