عشق میں ملتا کیا ہے؟
صاحب
ہہ عشق میں غم، ،غم میں مزاہ،
،میں مزے میں ہوں⚽🎶🎵
مجموعۂ کلام- ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
بالِ جبریل
عنوان: کیا عشق ایک زندگی مستعار کا
کیا عشق ایک زندگی مستعار کا
کیا عشق پائدار سے ناپائدار کا
وہ عشق جس کی شمع بجھا دے اجل کی پھونک
اس میں مزا نہیں تپش و انتظار کا
میری بساط کیا ہے، تب و تاب یک نفس
شعلے سے بے محل ہے الجھنا شرار کا
کر پہلے مجھ کو زندگی جاوداں عطا
پھر ذوق و شوق دیکھ دل بے قرار کا
کانٹا وہ دے کہ جس کی کھٹک لازوال ہو
یارب، وہ درد جس کی کسک لازوال ہو!
دلوں کو مرکز مہر و وفا کر
حریم کبریا سے آشنا کر
جسے نان جویں بخشی ہے تو نے
اسے بازوئے حیدر بھی عطا کر
ایک چڑیا آسمان پر اٌڑ رہی تھی اچانک برف گرنے لگی چڑیا سے ٹھنڈ برداشت نہیں ہوئ زمین پہ آ گری ایک بھینس وہاں سےگزر رہی تھی اسنے چڑیا پر گوبر کر دیا گوبر کی گرمی سے چڑیا کو آرام ملا اور اسنے اپنا منہ اِ
گوبر سے باہر نکال لیا اور گانا گایا
اِ
اِپڑی پوڑےپوڑےپوڑے
اِپڑی پوڑےپوڑےپوڑے
وہیں سے ایک بلّی گزر رہی تھی
چڑیا کی آواز سن کر بلّی اسکے پاس گئ
چڑیا کو گوبر سے باہر نکالا اور اچّھی طرح صاف کیا اور پھر چڑیا کو کھا گئ
کہانی ابھی ختم نہیں ہوئ دوست
کہانی کےاندر کی کہانی ابھی باقی ہے
تین سبق سیکھنے کو ملتے ہیں(1)جو تم پر گوبر پھینکتاہےضروری نہیں کہ وہ تمہارادٌشمن ہو(2)جوتمکوگوبرکی گندگی سےباہرنکالتاہےضروری نہیں کہ وہ تمہارادوست ہے(3)جب گوبرکہ دلدل میں پھنسےہوتواپنامنہ باہرنکال کرگانانہیں گانا
اِپڑی پوڑےپوڑےپوڑے
اِپڑی پوڑےپوڑےپوڑے
ارشاد ابو بکر صدیق
عقل مند کی پہچان کم گوئی ہے۔
جس پر نصیحت اثر نہ کرے اس کا دل ایمان سے خالی ہے۔
مصیبت کی جڑ انسان کی گفتگو ہے۔
شریف جب علم پڑھتا ہے متواضع ہو جاتا ہے
فقیر (مسکین) کے سامنے عاجزی اور ادب سے صدقہ پیش کر کیونکہ خوشدلی سے صدقہ دینا قبولیت کا نشان ہے۔
بوڑھا توبہ کرے تو خوب ہے اور اگر جوان توبہ کرے تو خوب تر ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain