کل رات ھم نے اپنے سارے دکھ ديوار پر لکھ ديے
...j@ni.%
پھر ھم سوتے رھے اور ديواريں روتى رھى....
💘
♥
S
o
n
o
.
Tujhe Bholne K Liye Do Nafal Adda Kiye thy
@sagar@
Or ye dil to dekho k Dua Mein Tujhe He Maang Bethe
😶😶
کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت
خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے...!!
جو نبھـا نہ سکے ــ رســـــم محـــبت ---؛؛؛
اسےکہہ دوکسی کےجزبات سے کھیلانہیں کرتے
"حسن ان کو خدا نے دیا تھا اور عاشق ہم
ہو گۓ"
"نصیب میں وہ کسی اور کے تھے اور برباد ہم
ہو گۓ"
خون کـــی...... بوندوں سے استقبال کـــریں گے
"صاحـــــــب"
کبهی میری گلــــیوں سے میرا یار تو گـــذرے
جب ھم سویا کریں گے
تیری یادوں میں کھویا کریں گے.
جب تک جیا کریں گے
تجھے یاد کیا کریں گے
اےميراادوست
ھم مر بھی گئے
تو پریشان نہ ھونا.
فرشتوں کے موبائل سے
میسج کیا کریں گے.
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ___
تیرے ہاتھ کیا لگے تم نے ہمیں عام سمجھ لیا..!!
میری چاہتوں کی شــــام اُس دن حسین ہو جائے...❤❤جب میں تمیں مانگو اور ہر طرف سےآمیــــن آمیــــن ہوجائے👌👌____🖍
کبھی سینــے ســے لگــا کــر _____ ســن وہ دھڑکــــــن❤❤جــو ھــر پــل تیــــرے ساتــھ جینــے کــا ورد کـرتی ھـــیں...❤❤#Prince❤❤
کسی کی تلاش میں مت نکلو.......
لوگ گٗم نہیں ہوتے .....
بدل جاتے ہیں .... 💔💔
❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤
حضرت علی کا فرمان :
دوســــــت اورخـــــون
دونوں کی جگہ دل میں ہے
فرق صرف اتنا ہے خون دل سے ہوکر گذر جاتا ہے "اور"
دوســــــــــــــــــت دل میں آکر دل ھی میں رھ جاتـــا ھـــــــے...
Always be happy
💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا 💞
سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے,
""""💙💙💙
ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں.
••••تعریف لکھنے بیٹھے تھے ھم ان کے مکمل حسن پر••••💕
💕••••مگر الفاظ ھی تھم گئے انکی جھکی نظریں دیکھ کر••••💕
Us nay mera dil tora us say koi shikait nhi
😶😶
Ye us ki amanet thi so usay acha lga us nay tor Dia
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain