ہر شخص پارسائی میں عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر
CrAzY
وہ شخص گیا تو میں ہنس پڑا۔۔۔۔
اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے
..CrAzY
آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض
ہر کسی سے کہہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں..
CrAzY..
رشتوکوکچھ اس طرح بچالیاکرو
کبھی مان جایاکروکبھی منالیاکرو
WO mujh par ajeeb asar rakhti hai
Mery dil ki wo tamaam khabar rakhti hai
Shayad Main bhul hi jata usay magar
Wo yad any k sary hunar rakhti hai
بے وفاوں کی محفل لگی ہے آج وقت پر آ جانامہمان خاص ہو تم
کچھ اس طرح سے ڈائری مکمل کی میں نے پہلے صفحے پر تم.....آخری پر ہم لکھ دیا.....
Just A post No serious...
Am Single bacha🤭😜
اسے پانا اسے کھونا اسی کے ہجر میںں رونا----------
یہی گر عشق ہے محسن توہم تنہا ہی اچھے ہیں-----
جو دل کو لگے اسی پہ چاہتیں نچھاور کرتے ہیں ہم
ہرراہ گزر دوشیزائوں پہ چاہتیں نچھاور نہیں کرتے
Friends mein I'd name change kar raha hun Crazy saY #Rajput kar raha hun socha ap Sb ko bata dun kahi bhul nhe Jana dear FriendA........😍😍😍🤭🙄
خوش رہتے ہو میرے بغیر😏😏😏😏
پہلے تو اتنے بے غیرت نہیں تھے😝😝
Don't compare your self with me😏
😎 Bebbieh😎
You are unable complete my👎👎
👊Standard👊
مغرور جو کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا-------------
ہم مڑ کر کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے------
___عادتیں مختلف ہیں ہماری زرا زمانے والوں سے 😜 اظہارِ محبت زرا کم کرتے...
ہیں مگر جب بھی کرتے ہیں لاجواب کرتے ہیں 😝😂😍
تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا🥰😜💯
جتنا سویٹ بنایا اتنا ہی کیوٹ بنایا😍👍👌💯😺😺😺
تیرے غرورکے معیار سے بہت بلند ہوں میں--------
تیری پسند کا کیا زکر..خود کو پسند ہوں میں-----
مانا کہ دنیا کے ہر قدم پر دھوکہ ہے--------------
اوروں پہ نہیں مجھے خود پر بھروسہ ہے--------
میرے اوصاف سے ہوتی نہیں پہچان میری
اپنے عیبوں سے نمایاں ہوں ہمیشہ کی طرح
سراب چہرے,شراب آنکھیں,یہ سارے منظرفریب ہیں
زمانہ جو بھی جواز دے محبتوں میں فسادہی ہے-------
ہماری پہچان ہمارے تلخ لہجے سے ہوتی••••• ہے
جھوٹ موٹ کی ڈرامےبازیاں ہم سے نہیں ہو تیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain