سچ تو یہ ہے کہ ہم سب سے زیادہ اپنا دل خود ہی دکھاتے ہیں، جب ہر ایک کی بات کا اثر ضرورت سے زیادہ لے لیں، یا جب دل میں کسی کو وہ مقام دے دیں جہاں وہ ہونا نہیں چاہیۓ ، یا جب لوگوں سے بڑی بڑی امیدیں باندھیں، یا یہ بھول جائیں کہ لوگ "perfect "کیسے ہو سکتے ہیں وہ تو انسان ہیں۔۔۔۔ مضبوط بنیں اور اب اپنا دل دکھانا بند کریں